16/10/2025
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق شیخوپورہ میں دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب میں میاں منور اقبال صدر مسلم لیگ ن شیخوپورہ کی چوہدری شہباز چھینہ کے ہمراہ شرکت ۔ تقریب میں صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ ، پیر اشرف رسول MPA موجود تھے۔
Mian Munawar Iqbal Syed Emaduddin