15/01/2025
قصہ شہر
شیخ طلال
شیخوپورہ بتی چوک،لاہور روڈ، سرگودھا روڈ پر ایل پی جی رکشہ کی بھرمار۔
ٹریفک پولیس اہلکار آرام سے کھڑے رہتے ہیں رکشہ ڈرائیور سواری بیٹھنے اور اتارنے میں مصروف جبکہ ٹریفک پولیس کو چاہیے ان کے چالان کریں وہ آرام سے کھڑے رہتے ہیں
دوسری طرف آدھی سڑک میں سواری کو بٹھانا اور اتارنا معمول بن گیا۔
ڈی ایسی پی ٹریفک پولیس سربالی جب سے ان کی پوسٹنگ ہوئی کبھی ان کو روڈ پر نہیں دیکھا کہ یہ فیلڈ میں نظر آئے ہوئے۔
زرا ٹریفک کے نظام کی طرف بھی دیکھ لیں