Skp Live News

Skp Live News ہر پل شیخوپورہ کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں

14/02/2025
06/05/2024

شیخوپورہ واپڈا آفس میں ایف آئی اے نے کاورائی کرتے ہوئے سپرنٹینڈنٹ انجینئر نجم الحسن کو گرفتار کر لیا
واپڈا اہلکار کے مطابق نجم الحسن کو اووربلنگ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے ، ایف آئی اے اہلکاروں نے ایس ای واپڈا کے منہ پر کپڑا ڈالا کر ان کے افس سے گرفتار کیا اور لے گئے ایف ائی اے کی یونیفارم اور سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے دو منٹ میں اپریشن مکمل کیا اور چلے گئے ، اپریشن کے دوران دیگر واپڈا افسران کی دوڑیں لگ گئیں

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 12 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیش...
01/05/2024

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 12 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری

بلال ظفر شیخ کو ڈی پی او شیخوپورہ تعینات کردیا گیا

ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کو اے آئی جی آپریشنز تعینات کردیا گیا۔

30/04/2024

بڑی خبر🚨
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 8 روپے 42 پیسے کمی کر دی گئی

شیخوپورہ DPO زاہد نواز مروت کو DPO ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا. اسماعیل کھاڑک کو DPO شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا........
30/04/2024

شیخوپورہ DPO زاہد نواز مروت کو DPO ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا. اسماعیل کھاڑک کو DPO شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا......... ذرائع

29/04/2024

شیخوپورہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش

Address

Sheikhupura
Sheikhupura

Telephone

+923154365639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skp Live News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skp Live News:

Share