
16/09/2025
موٹر سائیکل اور ٹرالی کے درمیان تصادم ۔ واقعہ مٹھو ہوٹل ماچھیکے سرگودھا روڈ شیخوپورہ میں پیش آیا ۔
کالر کے مطابق تیز رفتار موٹرسائیکل اور ٹرالی کے درمیان تصادم ہوا۔ موٹر سائیکل اور ٹرالی کے تصادم میں ماں زخمی اور بیٹا موقع پر جانبحق ہو گیا ۔
کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم کا فوراً ریسپانس۔
ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ کر جان بحق ہونے والے شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی اور زخمی عورت کو DHQ ہسپتال شیخوپورہ شفٹ کر دیا۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ زین ولد رفیق اور زخمی ہونے والی عورت کی شناخت 50سالہ منزہ زوجہ رفیق کے نام سے ہوئی۔