23/06/2026
شیخوپورہ میں واسا کے بل جاری، شہری پریشان
شیخوپورہ میں واسا کی جانب سے بغیر پانی اور سیوریج سہولیات فراہم کیے شہریوں کو بل بھیجنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
عوام کا کہنا ہے کہ نہ کنکشن لگے، نہ سہولت ملی، پھر بل کس چیز کے؟
اس ویڈیو میں دیکھیں زمینی حقائق اور انتظامیہ سے اہم سوالات۔
📍 شیخوپورہ کے مسائل، عوامی آواز اور مقامی خبریں دیکھنے کے لیے پیج فالو کریں۔
Public Point SKP
#شیخوپورہ
#واسا
شیخوپورہ میں ابھی پانی کے کنکشن تک نہیں لگے، مگر واسا کے بل شہریوں تک پہنچنا شروع ہو گئے۔
عوام پوچھ رہی ہے:
“جب سہولت نہیں تو بل کس چیز کا؟”
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
شیخوپورہ واسا بل
WASA Sheikhupura bills
شیخوپورہ خبریں
واسا پنجاب
Sheikhupura latest news
پاکستان مقامی خبریں
واٹر بل مسئلہ
شیخوپورہ عوامی مسائل