MEDIA POINT SKP

MEDIA POINT SKP Free And Fair Social Media Channel Sheikhupura

گھر کرایہ پر درکار ہے اگر آپ اپنا گھر کرایہ پر دینا چاہتے ہیں تو ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں …!!! شکریہ       ...
13/09/2026

گھر کرایہ پر درکار ہے
اگر آپ اپنا گھر کرایہ پر دینا چاہتے ہیں تو ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں …!!! شکریہ


🚨بریکنگ نیوز پٹرول 5 روپے 2 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا
11/09/2026

🚨بریکنگ نیوز
پٹرول 5 روپے 2 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا


11/09/2026

ایک دن میں 4️⃣ مُختلف تھانوں میں پوسٹنگ کے بعد انسپکٹر شاہ فیصل کو ضلع بدر کروا دیا گیا

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاخِيَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ تُحِبُّونَهُمْ وَيُحِبُّونَكُمْ، وَتُصَلُّونَ عَلَيْهِمْ وَيُص...
11/09/2026

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا

خِيَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ تُحِبُّونَهُمْ وَيُحِبُّونَكُمْ، وَتُصَلُّونَ عَلَيْهِمْ وَيُصَلُّونَ عَلَيْكُمْ»
ترجمہ: "تمہارے بہترین حکمران/قائد وہ ہیں جن سے تم محبت کرو اور وہ تم سے محبت کریں، تم ان کے لیے (خیر و برکت کی) دعا کرو اور وہ تمہارے لیے دعا کریں۔"
(صحیح مسلم)

Žúbãír Khâñ Zubair Khan

حکومتِ پاکستان (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن اور 11 ستمبر 2026 کی نئی قیمتوں کی تفصیل درج ذیل...
10/09/2026

حکومتِ پاکستان (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن اور 11 ستمبر 2026 کی نئی قیمتوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
پٹرول:
اضافہ: Rs 3.05 فی لیٹر
نئی قیمت: Rs 370.80 فی لیٹر
ڈیزل (High-Speed Diesel):
اضافہ: Rs 5.37 فی لیٹر
نئی قیمت: Rs 398.04 فی لیٹر


10/09/2026

✨عمرہ مبارک سید سجاد شاہ صاحب✨
ڈاکٹر اسلم خان شیروانی، زبیر خان، رائے غلام حسین کھرل اور محمد اختر کی سید سجاد حسین شاہ کی اقامت گاہ آمد؛ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کے گلدستہ کے ساتھ مبارکباد پیش کی …!!!
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…!!!

حکومت کا پٹرول بم گرانے کا عمل زورو شور سے جاری پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹرمہنگا ہوگیا،ڈیزل کی قیمت 6 روپے 72 پیسے فی ل...
09/09/2026

حکومت کا پٹرول بم گرانے کا عمل زورو شور سے جاری
پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹرمہنگا ہوگیا،
ڈیزل کی قیمت 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر بڑھے گی

پٹرول کی نئی قیمت 367روپے 75پیسے فی لیٹر ہوجائے گی، ڈیزل کی نئی قیمت 392روپے67پیسے فی لیٹر مقرر ہوگی،نوٹیفکیشن


پنجاب میں پرائیویٹ عمارتوں میں پٹوار خانے بند پرائیویٹ منشی بھی فارغ تحصیل آفس میں بیٹھنے کی ہدایات
09/09/2026

پنجاب میں پرائیویٹ عمارتوں میں پٹوار خانے بند پرائیویٹ منشی بھی فارغ تحصیل آفس میں بیٹھنے کی ہدایات


سعودی تنصیبات پر حوثی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
08/09/2026

سعودی تنصیبات پر حوثی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی


Address

Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923034454494

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEDIA POINT SKP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share