17/09/2026
17 ستمبر 2026 سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول: 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ → 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر .ہائی اسپیڈ ڈیزل: 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ → 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر ,,