ETV Pakistan News HD

ETV Pakistan News HD Follow us to stay connected with what matters most in Pakistan!

Welcome to the official page of ETV Pakistan News HD! 🇵🇰
We bring you authentic news, live streaming, expert analysis, and exclusive video reports in HD quality.

گجرانوالہ اینٹی کرپشن نے سپرنٹنڑنٹ جیل کو حراست میں لے لیا اینٹی کرپشن ٹیم نے جیل کے اندر سے پکڑا  سپریڈنٹ جیل اظہر جاوی...
20/08/2026

گجرانوالہ اینٹی کرپشن نے سپرنٹنڑنٹ جیل کو حراست میں لے لیا اینٹی کرپشن ٹیم نے جیل کے اندر سے پکڑا سپریڈنٹ جیل اظہر جاوید چیمہ پر مبنہ طور پر کرپشن کے الزامات ہیں اینٹی کرپشن ذرائع



Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab

15/08/2026






14/08/2026





14/08/2026





08/08/2026

فاروق آباد میں آل پنجاب آزادی کپ فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کا فائینل میچ کھیلا گیا ٹورنامنٹ لاثانی سکول کرکٹ گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کے علاوہ شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ میچ کے مہمان خصوصی سابق صدر پریس کلب شیخوپورہ صفدر شاہین معروف سماجی سیاسی شخصیت ارشاد بھٹی تھے جبکہ صحافی دانیال بٹ رانا نبیل بھی ہمراہ تھے مہمان خصوصی صفدر شاہین اور ارشاد بھٹی کے ساتھ دونوں ٹیموں کا تعارف کروایا گیا جبکہ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر میاں محمد کبیر ماموں اور عامر کیچر نے مہمانوں کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا جبکہ گھوڑا ناچ کا بھی مظاہرہ کیا گیا اس دوران مہمان خصوصی صفدر شاہین نے اعلان کیا کہ ہر چھکا پر پانچ سو روپے انعام دیا جائے گا جس کے بعد انعامات کی برسات ہو گئ کھلاڑیوں میں مہمان خصوصی کے اعلان کے بعد جوش ولولہ دیدنی تھا مہمان خصوصی صفدر شاہین نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے



05/08/2026

شیخوپورہ جعلی ادویات سے کروڑوں روپے کی فصل تباہ
محکمہ زراعت توسیع نے چپ سادھ لی کاشتکاروں زمینداروں کا شدید احتجاج
بتایا گیا ھے کہ کھاریانوالہ ڈیرہ روہی والا کے کاشتکار محمد سلیم کی پانچ ایکڑ تیار فصل جعلی ادویات استعمال کرنے سے تباہ و برباد ہو گئی کاشتکار سلیم نے اپنی فصل سے تیلا ختم کرنے کے لیے ادویات کمپنی نیا سویرا سے خریداری جو جعلی نکلی جس سے چھڑکاؤ سے پانچ ایکڑ فصل تباہ کاشتکار کا محکمہ زراعت توسیع اور جعلی ادویات تیار کرنے والی کمپنی نیا سویرا کے خلاف شدید احتجاج کیا اس سے قبل بھی زرعی ادویات کمپنی نیا سویرا کی جعلی ادویات کے فروخت سے متعدد زمینداروں کی فصل جو تیلا ختم کرنے کے لیے چھڑکائی گئی تھی اس کے استعمال سے فصلوں کو نقصان پہنچا متاثرہ کاشتکار نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور سے نیا سویرا جعل سازی کمپنی کے خلاف فوری طور پر کاروائی کا مطالبہ کیا ھے

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab

31/07/2026

شیخوپورہ: ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر سیلاب و بارش سے متاثرہ علاقوں میں شیخوپورہ پولیس امدادی سرگرمیوں میں مصروف۔ ترجمان پولیس
: بارش سے متاثرہ علاقوں میں پولیس کشتیوں کے ذریعے مؤثر گشت اور ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
شیخوپورہ پولیس متاثرہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے دن رات سرگرمِ عمل ہے۔
پولیس ٹیمیں کشتیوں کے ذریعے متاثرہ خاندانوں تک کھانا، پینے کا پانی اور ضروری اشیائے خورونوش پہنچا رہی ہیں۔
سیلاب زدہ علاقوں میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شیخوپورہ پولیس چوبیس گھنٹے الرٹ ہے۔
متاثرہ علاقوں میں پولیس کی مسلسل کشتی گشت سے ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔
ڈی پی او بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر پولیس ہر مشکل گھڑی میں متاثرہ شہریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
شیخوپورہ پولیس کا عزم، متاثرہ شہریوں کی بروقت مدد، محفوظ انخلا اور ہر ممکن معاونت کی فراہمی۔




Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif

09/07/2026

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم
حادثہ فیصل آباد روڈ کھاریانوالہ کے قریب پیش آیا۔
حادثہ میں ماں بیٹی جاں بحق اور والد زخمی
کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوراً ریسپانس۔
ریسکیو ٹیموں نے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ہسپتال شفٹ کر دیا
ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق ماں بیٹی کی لاشوں کو بھی ہسپتال شفٹ کر دیا
زخمی ہونیوالے شخص کی شناخت 30سالہ عبد الرزاق
جبکہ جاں بحق کی شناخت 28سالہ انیقہ زوجہ عبدالرزاق اور 2 سالہ ام حبیبہ دختر عبد الرزاق سے ہوئی




06/07/2026

شیخوپورہ رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ کے مرکزی چیئرمین سابقہ سیکرٹری ہیلتھ طارق محمود رحمانی کی شیخوپورہ کے گاؤں خان پور میں آمد اس موقع پر گاؤں خان میں معروف بزنس مین سیٹھ ظہیر احمد سیٹھ جمیل احمد سفیر احمد حاجی شہباز احمد سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے ان کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا مرکزی چئیرمین پاکستان رحمانی برادری ویلفیئر ٹرسٹ طارق محمود رحمانی نے پہلے علاقے کے باسیوں کے لیے صاف پانی کی سہولت فراہم کرتے ہوئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا اور ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت اللہ پاک کو راضی کرنا ہے اگر اللہ راضی ہو گئے تو دنیا آخرت میں کامیابی عطاء ہو جاتی ہے دل کو سکون ملتا ہے اور پروردگار رزق اور عزت میں بے پناہ اضافہ فرماتے ہیں خان پور کے باسیوں کے لیے رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ نے ایک بہت اچھا واٹر فلٹریشن پلانٹ کا تحفہ دے دیا مگر اب اس کی حفاظت اور دیکھ بھال ان کی ذمہ داری ہے انہوں نے خان پور میں متوسط اور غریب طبقہ میں پلاسٹک کی بوتلیں بھی تقسیم کیں طارق محمود رحمانی اور ان کی ٹیم کو انتظامیہ کی جانب سے پرتکلف کھانا بھی دیا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی

Address

P252+GQC, Sultanpura, Pakistanc
Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ETV Pakistan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share