Elam News

Elam News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elam News, News & Media Website, Sher Palam.

13/05/2026

ضلع بر سوات کے لیے ڈی سی سہیل خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

24/04/2026

ایران کے وزیر خارجہ عراقچی اسلام اباد پہنچ چکے ہیں

17/04/2026

خوشخبری
ڈیزل 32 روپے فی لیٹرل سستا۔

17/04/2026

د غم خبر
د شیرپلم د عالم شیر،اصغر او جاوید اقبال پلار شاه روم حاجی صاحب په حق رسیدلی دي دجنازه اعلان به وروسته کیږی.

15/04/2026

ایران آبنائے ہرمز کا محافظ، کسی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے : ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران مکمل کنٹرول رکھتا ہے اور وہ اس اہم گزرگاہ کا “پاسبان اور نگہبان” ہے۔
ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے اور اس کی سکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے، ہم کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
خطے میں کسی بھی قسم کی مداخلت قابل قبول نہیں، ایران اپنی خودمختاری اور مفادات کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا۔۔۔

08/04/2026

بریکنگ نیوز
ایران اور امریکا کا دو ہفتوں کلیئے جنگ بندی پر اتفاق

03/04/2026

سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

30/03/2026

دریائے سوات میں پھر سیلابی صورتحال ۔

22/03/2026

پیرکلی بر سوات

21/03/2026

EID MUBARAK

19/03/2026

ایران کے میزائل حملے سے قطر کی گیس تنصیبات شدید متاثر، عالمی توانائی منڈی میں اضطراب.

Address

Sher Palam

Telephone

03451913155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elam News:

Share