22/09/2026
ویلکم ٹو غدار کلب”، اے این پی کے ایم پی اے نثار باز کی جانب سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر مبارکباد
ہم تو پہلے سے غدار کلب میں شامل تھے، 6 مہینے ہوگئے لیکن ہائیکورٹ اپنے احکامات پر عملدرآمد میں ناکام ہے، ایف آئی اے کے ڈی جی بابو اور پاسپورٹ کے ڈی جی بابو عدالتی احکامات نہیں مان رہے، نثار بازخان