The Reporters pk

The Reporters pk National and International Affairs, News, Sports, Entertainment, Talks and Trends This page would comprise on news and updates.

we well specially focus on inclusive journalism and well appreciate those who help us to grab the issues of indigenous people on the front/screen.

04/11/2025

خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے
آئی جی کی کمیٹی کو بریفنگ، امن وامان کے قیام کیلئے لائحہ عمل تیار
کمیٹی اراکین کا دہشتگردوں کے نقل وحمل کے حوالے سے سخت سوالات

04/11/2025

خیبر پختو نخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ! صوبائی وزیر آفتاب عالم کی دھماکے دار پریس کانفرنس

03/11/2025

ہمارا ماننا ہے کہ مذاکرات ہی واحد حل ہے،شفیع جان
صوبے کا وزیراعلی با اختیار ہے ،شفیع جان

16/10/2025

خیبر پختونخوا ساڑھے چار کروڑ عوام کا صوبہ ہے اور میں ساڑھے چارکروڑ عوام کا منتخب نمائندہ ہوں، سہیل آفریدی

16/10/2025

13/10/2025

سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب، احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں: پہلا خطاب

13/10/2025

ایک وزیر اعلیٰ کے ہوتے ہوئے دوسرے وزیر اعلیٰ کا انتخاب نہیں ہو سکتا۔ اپوزیشن لیڈر
یہ عمل غیر قانونی ہے ہم اس غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گ، ڈاکٹر عباد اللہ

13/10/2025

ملک میں قانون کی بالادستی چاہتے ہیں: علی امین گنڈا پور
Ali Amin Khan Gandapur

10/10/2025

میں نے خان صاحب کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ اگر اب عمران خان بھی کہیں تو دوبارہ وزیراعلیٰ نہیں بنوں گا۔

الحمدللہ ہمارا یہ ایمان ہے کہ جو بھی اللہ تعالی کرتا ہے اس میں اللہ تعالی کی بہتری ہوتی ہے اور ہمارا جو لیڈر ہے عمران خان وہ جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہم من و عن ہر طرح سے قبول ہے اور ہماری جو پارٹی ہے وہ ہر طرح سے متحد ہے۔۔تمام نے خان صاحب کے فیصلے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے انشاءاللہ اور جو حکومت کوئی چکر بنا رہی ہے ہم نے اس پر بھی اپنا لائے عمل بنا لیا ہوا ہے ہم ان کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے پختون خواہ عمران خان کا گڑھ ہے گڑھ رہا ہے ہمیشہ اور گڑھ رہے گا ۔۔۔
سردار علی امین گنڈاپور۔۔۔

09/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے۔ ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر نہ کوئی حکومت قائم ہوگی، اور نہ ہی ہم کسی ایسی حکومت کا حصہ بنیں گے۔

| |

09/10/2025

ماؤں کی گودیں اُجڑ گئیں،نشہ جیت گیا
نشے نے کئی گھر اُجاڑ دیے،جوانی نشے کی بھینٹ چڑھ گئی۔

07/10/2025

اے این پی خیبر پختونخوا کا 15 اکتوبر 2025 کو صوابی انبار انٹرچینج پر جلسہ عام کا اعلان
آئین، صوبائی خودمختاری اور پارلیمانی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔میاں افتخار حسین

Address

Main Bazar Shergarh
Shergarh
23100

Telephone

+923149090023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Reporters pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Reporters pk:

Share