Haji Maulana Muhammad shah حاجی مولانا محمد شاہ

Haji Maulana Muhammad shah   حاجی مولانا محمد شاہ ہر قسم کی روحانی علاج کے لئے Haji Maulana Muhammad shah حاجی مولانا محمد شاہ کے خدمات حاصل کر یں۔ شکریہ

29/10/2025
خوشخبریروحانی معالج حاجی مولانا محمد شاہ صاحب کراچی تشریف لارہےہیںان شاء اللہ
29/10/2025

خوشخبری
روحانی معالج حاجی مولانا محمد شاہ صاحب کراچی تشریف لارہےہیں
ان شاء اللہ

28/10/2025
28/10/2025
28/10/2025
27/10/2025

بٹ خیلہ آلہ ڈھنڈ میں روحانی علاج جاری

گورو چی مونگ سرہ  دہ کم کم زئ ملگری دی سب ساتھیوں کا شکریہ fans
26/10/2025

گورو چی مونگ سرہ دہ کم کم زئ ملگری دی سب ساتھیوں کا شکریہ
fans

🦶 انسانی جسم اور پاؤں کا حیرت انگیز تعلقکیا آپ جانتے ہیں؟ہمارے پاؤں کا ہر حصہ جسم کے کسی نہ کسی اہم عضو سے جڑا ہوتا ہے۔ی...
26/10/2025

🦶 انسانی جسم اور پاؤں کا حیرت انگیز تعلق

کیا آپ جانتے ہیں؟
ہمارے پاؤں کا ہر حصہ جسم کے کسی نہ کسی اہم عضو سے جڑا ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ Foot Massage (پاؤں کی مالش) کو صدیوں سے قدرتی علاج سمجھا جاتا ہے۔

👣 اس تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ:

🧠 انگوٹھے کا اوپر والا حصہ دماغ اور اعصاب سے جڑا ہے،
👁️ انگوٹھے کے نیچے کی جگہ آنکھوں اور کانوں کے پوائنٹس رکھتی ہے،
💨 پاؤں کے درمیان حصے میں پھیپھڑوں اور دل کے پوائنٹس ہوتے ہیں،
🍽️ درمیانی حصہ معدہ، جگر اور لبلبہ (Pancreas) سے جڑا ہوتا ہے،
🩸 پاؤں کے نچلے حصے میں گردے اور آنتوں کے پوائنٹس ہیں — جو جسم سے فاضل مادے خارج کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

یہی وہ Reflexology Therapy ہے جس کے ذریعے صرف پاؤں کی مخصوص جگہوں پر دباؤ ڈال کر
پورے جسم کی توانائی، خون کی روانی اور اعصاب کی صحت بہتر بنائی جا سکتی ہے۔

25/10/2025

استغفر اللہ استغفر اللہ عجیب الخلقت مخلوق دیکھئیے

Address

Dir Upper Sheringal
Sheringal
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Maulana Muhammad shah حاجی مولانا محمد شاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Maulana Muhammad shah حاجی مولانا محمد شاہ:

Share