Sareer Khan Sherpao official

Sareer Khan Sherpao official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sareer Khan Sherpao official, Sherpao, Sherpao.

26/09/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج زیم بی ایس پروگرام منسوخی بارے طلباء احتجاج میں شرکت اور میڈیا گفتگو

24/09/2025

مرکزی چیئرمین سالار فیاض علی کے نام پر بنائے گئے فیک آئی ڈیز کا سالار فیاض علی اور مزدور کسان پارٹی سے کوئی تعلق نہیں

جمعہ کے دن مرکزی چیئرمین مزدور کسان پارٹی سالار فیاض علی کے خجرے میں ایک ضروری مشاورتی میٹنگ  2 بجے منعقد ہوئے ہے تمام ک...
24/09/2025

جمعہ کے دن مرکزی چیئرمین مزدور کسان پارٹی سالار فیاض علی کے خجرے میں ایک ضروری مشاورتی میٹنگ 2 بجے منعقد ہوئے ہے تمام کارکنان شرکت یقینی بنائے شکریہ

عوامی نمائندہ   عوامی اقدام  مرکزی چیئرمین مزدور کسان پارٹی سالار فیاض علی کا سیکرٹری تعلیم پختونخوا کو تنگی اور زیم ڈگر...
22/09/2025

عوامی نمائندہ عوامی اقدام
مرکزی چیئرمین مزدور کسان پارٹی سالار فیاض علی کا سیکرٹری تعلیم پختونخوا کو تنگی اور زیم ڈگری کالج میں دوبارہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کیلئے خط
اور سیکرٹری ہیلتھ کو تنگی ہسپتال میں ڈاکٹروں کے کمی کو پورا کرنے کیلئے علہدہ خط ارسال

مشن نور کے بعد تحصیل تنگی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم گیس لوڈ شیڈنگ ختم تنگی ہسپتال میں 22 ڈاکٹروں کی کمی پورا شیرپاؤ اور ...
22/09/2025

مشن نور کے بعد تحصیل تنگی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم گیس لوڈ شیڈنگ ختم تنگی ہسپتال میں 22 ڈاکٹروں کی کمی پورا شیرپاؤ اور تنگی کالج میں BS پروگرام شروع ٹی ایم اے اپنے پاؤں پر کھڑا ہوا ۔نہیں نہیں نہیں

ہم نے نہ ایم پی اے کا آزان سنا نہ ایم این اے کا یہ صرف ورکرز کو بغاوت کیلئے استعمال کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو فوج میں می...
22/09/2025

ہم نے نہ ایم پی اے کا آزان سنا نہ ایم این اے کا یہ صرف ورکرز کو بغاوت کیلئے استعمال کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو فوج میں میجر اور لیفٹینینٹ بھرتی کرتے ہے

21/09/2025
20/09/2025
19/09/2025

مزدور کسان پارٹی کے تحصیل یوتھ سیکرٹری عبداللہ خاکسار کے چچا حکم شاہ وفات پا چکا ہے

سوشل میڈیا پر سالار فیاض علی کے نام پر فیک آئی ڈیز بنائے گئے ہیں جو اداروں صحافیوں اور سیاسی اور سماجی لوگوں کو گالم گلو...
17/09/2025

سوشل میڈیا پر سالار فیاض علی کے نام پر فیک آئی ڈیز بنائے گئے ہیں جو اداروں صحافیوں اور سیاسی اور سماجی لوگوں کو گالم گلوج کے کمنٹ کرتے ہیں مزدور کسان پارٹی اور سالار فیاض علی کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

مزدور کسان پارٹی کا تنگی ھسپتال پوسٹ مارٹم واقعہ ڈاکٹروں اور دوسرے ملازمین کے ڈیوٹی میں غفلت پر ھسپتال انتظامیہ سے جواب ...
16/09/2025

مزدور کسان پارٹی کا تنگی ھسپتال پوسٹ مارٹم واقعہ ڈاکٹروں اور دوسرے ملازمین کے ڈیوٹی میں غفلت پر ھسپتال انتظامیہ سے جواب طلب

Address

Sherpao
Sherpao

Telephone

+923339267283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sareer Khan Sherpao official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share