Haji Sami Ullah Khan Sherpao

Haji Sami Ullah Khan Sherpao Haji Sami Ullah Khan Sherpao
03009391290

05/06/2025
حاجی سمیع اللہ خان کا مفتی منیر شاکر کی شہادت پر اظہار افسوسپشاور : مفتی منیر شاکر کی شہادت کا سن کر شدید افسوس ہوا : حا...
15/03/2025

حاجی سمیع اللہ خان کا مفتی منیر شاکر کی شہادت پر اظہار افسوس

پشاور : مفتی منیر شاکر کی شہادت کا سن کر شدید افسوس ہوا : حاجی سمیع اللہ خان

پشاور : مفتی منیر شاکر ایل آر ایچ میں ابتدائی علاج کیلئے لائے گئے : حاجی سمیع اللہ خان

پشاور : مفتی منیر شاکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے عہدے پر فائز ہوگئے : حاجی سمیع اللہ خان

ایس ایچ او عمرزئی کی تاجروں کے ساتھ مشاورتی میٹنگ، رمضان المبارک میں امن و امان کے لیے مشترکہ حکمت عملیچارسدہ: ڈی پی او ...
13/03/2025

ایس ایچ او عمرزئی کی تاجروں کے ساتھ مشاورتی میٹنگ، رمضان المبارک میں امن و امان کے لیے مشترکہ حکمت عملی

چارسدہ: ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ عمرزئی قیصر خان کی زیرِ صدارت عمرزئی بازار، شیرپاؤ، زیم بازار، ترنگزئی بازار اور امیر آباد بازار کے تاجروں کے ساتھ اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں رمضان المبارک اور آنگ والے عید کے دوران امن و امان کی صورتحال، بازاروں میں سیکیورٹی انتظامات اور عوام کی سہولت کے لیے عملی اقدامات پر گفتگو ہوئی۔ ایس ایچ او قیصر خان نے تاجروں کو پولیس کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ رمضان کے دوران جرائم کی روک تھام کے لیے گشت کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

تاجروں نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور مشترکہ کوششوں سے علاقائی امن کے قیام کے عزم کا اظہار کیا۔ ایس ایچ او نے تاجروں پر زور دیا کہ وہ کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی ممکن ہو۔

پولیس اور تاجر برادری کا باہمی رابطہ رمضان کے دوران بازاروں میں محفوظ اور پرامن ماحول کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔

تاجر اتحاد چارسدہ کے زیر اہتمام نو تعینات ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر کے اعزاز میں باوقار تقریب کا انعقاد کیا۔صدر تاجر ات...
17/02/2025

تاجر اتحاد چارسدہ کے زیر اہتمام نو تعینات ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر کے اعزاز میں باوقار تقریب کا انعقاد کیا۔
صدر تاجر اتحاد شیرپاو بازار حاجی سمیع اللہ نے ڈی پی او سلیمان ظفر کو خوش امدید۔خیر سگالی کے طور پر پھولوں کا سہرا پہنایا۔۔۔۔۔۔

تاجدار ختم نبوت زندہ باد
16/09/2024

تاجدار ختم نبوت زندہ باد

Eid Second Day
18/06/2024

Eid Second Day

الحمداللّٰہ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے با...
03/06/2024

الحمداللّٰہ۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ ✌

Address

Sherpao

Telephone

+923009391290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Sami Ullah Khan Sherpao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Sami Ullah Khan Sherpao:

Share