07/01/2026
تلاش مفقود الخبر۔۔!
مسمی الطاف حسین ولد شکور علی ساکنہ سبڑی باشہ بعمر تخمیناً 16 سال مورخہ 27 دسمبر 2025 کو گھر سے شگر جانے کا بتا کر تا حال لاپتہ ہے۔ مذکور الزکر کے مفقود الخبری کی رپورٹ تھانہ تسر میں کیا جا کر ضابطہ کی کارروائی جاری ہے۔۔
حلیہ۔
قد۔ لمبا
رنگت گندمی
زیب تن پارچاٹ۔ بلیک پنٹ سفید جاکٹ.
جس کسی کو بھی مذکور کے متعلق معلومات ہو برائے مہربانی بذیل نمبروں پہ اطلاع دیں۔
☎05815933015
📲03555254805