20/10/2025
مجلس علماء مکتب اہلبیت پنجاب کے زیر اہتمام مھدویت اور علماء کرام کی زمہ داری کے عنوان پر علمی کانفرنس حوزہ علمیہ جامعۃالمصطفی لاہور میں منعقد ہوا جسمیں 19 اضلاع کے نمائندہ علماء شریک تھے علامہ گلزار حسین فیاضی صاحب کو صوبای صدر منتخب کیا اجلاس میں
علامہ اقبال حسین بہشتی
علامہ مبارک علی موسوی
علامہ اصغر عسکری
علامہ حسین نجفی
علامہ گلزار حسین فیاضی
ودیگر علماء نے خطاب کیا