18/12/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
شاعر ختم نبوۃ محترم سید سلمان گیلانی شاہ صاحب کے چھوٹے بھائی سید حسان گیلانی انتقال کرگئے ہیں
نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب 631 ایل خیابان امین نزد ویلینشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ان شاءاللہ