Surbana Sial Hd Tv

Surbana Sial Hd Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Surbana Sial Hd Tv, TV Channel, Nawab Muhammad Jawad Ali surbana sial, Shorkot Road.

21/02/2025

*امام صادق (علیه‌السلام) نے ارشاد فرمایا:*

*"طُوبَى لِمَنْ تَمَسَّکَ بِأَمْرِنَا فِی غَیْبَةِ قَائِمِنَا فَلَمْ یَزِغْ قَلْبُهُ بَعْدَ الْهُدَى"*

خوش قسمتی ہے اس کےلئے جو ہمارے قائم (عجل اللّٰه فرجه الشریف) کی غیبت کے دوران ہمارے امر(ولایت) سے متمسک رہا اور ھدایت کے بعد اس کا دل منحرف نہیں ہو گا۔

📚بحارالأنوار، ج ۵۱، ص۱۳۳

*برای سلامتی و تعجیل در ظهور امام زمان ارواحنافداه صلوات❣️*

*ألـلَّـھُـمَّ ؏َـجِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألْـفَـرَج🤲*

21/02/2025

📌 *موضوع : خواتین کا موٹر سائیکل ،سائیکل چلانا اور کار کی ڈرائیونگ کرنا*

✅بذات خود یہ تینوں عمل جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں ۔

مگر چند امور کی رعایت کرنا ضروری ہے:

1۔عورت کو اپنے حجاب میں اور اسلامی قوانین کی مکمل رعایت کرنا ہوگا ۔
2۔کسی بھی حرام میں پڑنے کا خوف نہ ہو تو پھر جائز ہے۔

*تفصیل*

👈حجاب اور پردے کی پابندی: خواتین کو ایسا لباس پہننا چاہیے جو شرعی پردے کے اصولوں کے مطابق ہو، تاکہ جسم کے کسی بھی حصے کی نمائش نہ ہو اور کسی فتنے کا سبب نہ بنے۔
👈مناسب ماحول: اگر کسی مقام یا صورتحال میں غیر محرم مردوں کے ساتھ غیر ضروری اختلاط یا بے پردگی کا خدشہ ہو، تو ایسے حالات سے بچنا ضروری ہے۔
👈محفوظ سفر: خواتین کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایسے راستوں اور اوقات کا انتخاب کریں جہاں ان کی عزت و وقار محفوظ رہے۔
👈فتنہ سے بچاؤ: اگر کسی علاقے یا معاشرے میں خواتین کے موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے سے فتنہ پیدا ہونے کا خدشہ ہو، تووہا ں بہتر ہے کہ موٹر سائیکل نہ چلایا جائے ۔
بعض بزرگان کے نزدیک بائیک چلانے کو ترک کرنا افضل ہے۔

*موٹر سائیکل چلانے کا شرعی حکم:*

جائز:
اگر شرعی پردے، حجاب، اور دیگر اسلامی اصولوں کی مکمل پابندی کی جائے، تو خواتین کا موٹر سائیکل چلانا جائز ہے۔

افضل نہ ہونا: بعض مجتہدین کے نزدیک خواتین کے لیے موٹر سائیکل یا سائیکل چلانے کو ترک کرنا بہتر ہے، کیونکہ اس میں زیادہ پردے کی حفاظت ممکن نہیں رہتی اور بعض جگہوں پر یہ غیر محفوظ بھی ہوسکتا ہے۔

*کار ڈرائیونگ کا حکم:*

خواتین کے لیے کار چلانا عام طور پر زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے، کیونکہ اس میں پردے کی زیادہ حفاظت ہوتی ہے اور کسی غیر ضروری اختلاط یا نمائش کا خدشہ کم ہوتا ہے۔

اگر کوئی شرعی قباحت نہ ہو، تو خواتین کے لیے گاڑی چلانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

*نتیجہ:*

خواتین کا موٹر سائیکل، سائیکل یا گاڑی چلانا جائز ہے، لیکن شرعی پردے، تحفظ، اور فتنہ سے بچاؤ کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
تاہم، اگر کسی کو لگے کہ موٹر سائیکل چلانے سے شرعی پردے کی خلاف ورزی یا کسی فتنہ میں پڑنے کا امکان ہے، تو اسے ترک کرنا افضل ہوگا۔

21/02/2025

Surbana sual Hd Tv

21/02/2025
16/02/2025

Sallam ya hussain

29/12/2024

surbana sial hd tv

Address

Nawab Muhammad Jawad Ali Surbana Sial
Shorkot Road

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surbana Sial Hd Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category