goldan Words

goldan Words Islamic Videos.

31/05/2026

پروفیسر ڈاکٹر علامہ عابد حسین عابدی نماز کے متعلق خطاب کرتے ہوئے

سخت پریشانی دور کرنے کے لیے بہترین عمل
31/05/2026

سخت پریشانی دور کرنے کے لیے بہترین عمل

کلام حکمت فرمان مولا علی علیہ السلام
31/05/2026

کلام حکمت فرمان مولا علی علیہ السلام

کلام حکمت فرمان مولا علی علیہ السلام بھوکے شریف اور پیٹ بھرے ہوئے کمینے سے بچو
31/05/2026

کلام حکمت فرمان مولا علی علیہ السلام بھوکے شریف اور پیٹ بھرے ہوئے کمینے سے بچو

آج کا سوال ذہین افراد کیلئے زبردست چیلنج
31/05/2026

آج کا سوال ذہین افراد کیلئے زبردست چیلنج

رزق میں کشادگی کی مسنون دعائیں
31/05/2026

رزق میں کشادگی کی مسنون دعائیں

فرمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  اچھے اخلاق سے ادمی روزے دار اور تہجد گزار کا درجہ پا لیتا ہے
31/05/2026

فرمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اچھے اخلاق سے ادمی روزے دار اور تہجد گزار کا درجہ پا لیتا ہے

حضرت عائشہ نے فرمایا  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں انجیل میں لکھا ہؤا تھا کہ آپ نہ بدزبان نہ سخت اور نہ...
31/05/2026

حضرت عائشہ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں انجیل میں لکھا ہؤا تھا کہ آپ نہ بدزبان نہ سخت اور نہ بازاروں میں شور کرنے والے نہ برائ کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں اور درگزر کرتے ہیں

آج کا سوال ذہین افراد کیلئے زبردست چیلنج حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ غدیر میں مولا علی علیہ السلام کو کس  ع...
31/05/2026

آج کا سوال ذہین افراد کیلئے زبردست چیلنج حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ غدیر میں مولا علی علیہ السلام کو کس عنوان سے مخاطب کیا

فرمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  اللہ تعالیٰ کی قسم قیامت کے دن اللہ تعالٰیٰ حجر اسود کو اٹھائے گا آس کی دو آنکھی...
31/05/2026

فرمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کی قسم قیامت کے دن اللہ تعالٰیٰ حجر اسود کو اٹھائے گا آس کی دو آنکھیں ہوں گی جس سے وہ دیکھے گا اور زبان ہو گی جس سے وہ بولے گا اور جو آس کو خلوص سے بوسہ دے گا وہ بروز قیامت اس کے بارے میں سفارش کرے گا

Address

Shorkot
ZAINNAWAZ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when goldan Words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share