17/08/2025
شورکوٹ کینٹ//کنٹونمنٹ انتظامیہ کی بجلی بچت کے نام پر پانی کی خود ساختہ بندش، کنٹونمنٹ ایریا کے شہری 3 دن سے پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے، گرمی حبس کے باوجود شہریوں کو پانی کی فراہمی بند کر دی گئی، شہریوں کا پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ بیس کمانڈر رفیقی سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔۔۔