ST News HD

ST News HD ST NEWS HD - Bringing you real crime stories, investigative reports, interviews, and the latest news

28/08/2026

ملتان وہاڑی چوک میں گھریلو جھگڑے پر داماد کا قاتلانہ حملہ۔ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جبکہ ساس شدید زخمی خاتون کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔





28/08/2026

نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی۔

حکام کے مطابق 350 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

دریا بپھر گئے، گھر بہہ گئے، سڑکیں بند۔ امدادی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف۔








27/08/2026

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے:
"27 ستمبر عہد ساز دن ہوگا!"

انہوں نے کہا کہ اس دن ملک کی سیاست میں بڑی تبدیلی آئے گی۔









27/08/2026

انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ تعلقات ۔۔۔۔۔!
کالج پرنسپل کے بیان نے سب کو حیران کردیا







27/08/2026

"ہم باپ کے ساتھ رہیں گے"
بچوں کی دہائی مسترد
عدالت نے بچے ماں کے حوالے کر دیے





27/08/2026

سہیل آفریدی کا بڑا بیان۔

انہوں نے کہا: "پمز میں کچھ دن پہلے بانی پی ٹی آئی کو بھیجا گیا تھا،
شاید بانی کیلئے کوئی جال بچھایا گیا تھا"

سہیل آفریدی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو پمز ریفر کرنے کے پیچھے کوئی سازش ہو سکتی ہے۔









27/08/2026

مصطفیٰ کمال صاحب نے اسمبلی میں ایک دن پہلے پمز اسپتال کی تعریفیں کی تھیں۔

لیکن اگلے ہی دن پمز میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا۔

رپورٹس کے مطابق پمز میں عمران خان کا دل کا ٹیسٹ ہونا تھا لیکن مشین خراب ہونے کی وجہ سے ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا۔









27/08/2026

مولانا فضل الرحمان کا خواجہ آصف کو کرارا جواب۔

مولانا نے کہا:
"خواجہ آصف اپنی حد میں رہیں تو اچھا ہے۔ کیا وہ مجھے جانتے نہیں ہیں؟"










26/08/2026

پمز اسپتال کا میدان جنگ بن گیا۔

آتشزدگی کے بعد غم سے نڈھال لواحقین نے اسپتال پہنچے وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی غفلت سے ان کے پیارے جان سے گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح لواحقین غصے میں سوال کر رہے ہیں۔










26/08/2026

پمز اسپتال آتشزدگی کے بعد وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو صحافیوں نے گھیر لیا۔

صحافیوں کا سخت سوال:
"آپ سے 2 ہسپتال نہیں سنبھل رہے، آپ نئے صوبوں کی بات کرتے ہیں؟"










Address

Shorkot, Punjab
Shorkot

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ST News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share