Syed zaidi

Syed zaidi 𝙔𝘼 𝘼𝙇𝙄 𝙖𝙨 𝙢𝙖𝙙𝙖𝙙༺♡༻

*📝آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...جو نیکیوں...
18/05/2024

*📝آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے...جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...اگر آپ کو کوئی ایســا انسان ملا ہے اور اس وقت آپکی زندگی میں موجود ہے تو ﷲ پاک کا شُکر ادا کریں کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں😍💕🕊️*

*عشقِ مجازی❣️*

🌙🦋

"عورت کو اگر آپ ہمیشہ جوان دیکھنا چاہتے ہیں، تو اُسے محبت کا آبِ حیات پلائیں"🌸❤
15/05/2024

"عورت کو اگر آپ ہمیشہ جوان دیکھنا چاہتے ہیں، تو اُسے محبت کا آبِ حیات پلائیں"🌸❤

عشق ♥️ : اس نے میرا ہاتھ تھاما اور میں نے اپنی روح اسکے حوالے کردی 🌸🌻
15/05/2024

عشق ♥️ : اس نے میرا ہاتھ تھاما اور میں نے اپنی روح اسکے حوالے کردی 🌸🌻

*ماں نے میری حیات کا سامان کر دیا❣️🍀**حُبِ علی ع کے ساتھ جو پروان کر دیا❣️🍀*
15/05/2024

*ماں نے میری حیات کا سامان کر دیا❣️🍀*

*حُبِ علی ع کے ساتھ جو پروان کر دیا❣️🍀*

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے🤍💫عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے☺️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
15/05/2024

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے🤍💫
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے☺️
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

*_مشترکہ زندگی کا سنہری نکتہ!_*🍁*مرد، اطاعت اور خواتین محبت کی طلبگار ہوتی ہیں۔ مرد حضرات خواتین کا دل نہ توڑیں، اور خوا...
15/05/2024

*_مشترکہ زندگی کا سنہری نکتہ!_*🍁

*مرد، اطاعت اور خواتین محبت کی طلبگار ہوتی ہیں۔ مرد حضرات خواتین کا دل نہ توڑیں، اور خواتین مردوں کا غرور ختم نہ کریں۔*

~ استاد علیرضا پناہیان 🤍

رہبرِ من نورِ چشمانِ من است 💖💝  🌹
15/05/2024

رہبرِ من نورِ چشمانِ من است 💖💝

🌹

*چل یار نماز پڑھنے چلتے ہیں*  *نہیں یار میرے کپڑے گندے ہیں*  *چل یار باہر کھانا کھانےچلتے ہیں،رک میں کپڑےبدل کرآتا ہوں ل...
15/05/2024

*چل یار نماز پڑھنے چلتے ہیں*
*نہیں یار میرے کپڑے گندے ہیں*
*چل یار باہر کھانا کھانےچلتے ہیں،رک میں کپڑےبدل کرآتا ہوں لمحہ فکریہ😥*

*ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں،♥️🙂**حـیا کی چاندنی بھی عورت🧕🏻 کو چار چاند لگا دیتی ہے۔🤌❤️*
15/05/2024

*ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں،♥️🙂*

*حـیا کی چاندنی بھی عورت🧕🏻 کو چار چاند لگا دیتی ہے۔🤌❤️*

*⚘َ ⚘َ*⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیف...
15/05/2024

*⚘َ ⚘َ*

⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یاشَریکَ القُرانِ ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا بقیتہ اللہ.
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج⚘َ
*⚘َاَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج ⚘*


*۞اَللّٰهُمَّ۞*
*۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞*
*۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞*
*۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞*
*۞فی هٰذِهِ السّاعَةِ وَفِی کُلِّ سَاعَة۞*
*۞وَلِیّاً وَحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞*
*۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞*
*۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِیهَا۞*
*۞طَوِیْلَا۞*

•°_________✨🥀🌺
🙏
🥀اللھم صل علی محمد و آل محمد(ص) و عجل فرجہم

*✨اچھی کتابيں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں، جبکہ اگر ہمسفر اچھا ہو اور احکامِ خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے😌💕...
15/05/2024

*✨اچھی کتابيں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں، جبکہ اگر ہمسفر اچھا ہو اور احکامِ خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے😌💕🕊️*

*عشقِ مجازی❣️*

🌙🦋

Address

Jhang City
Shorkot

Telephone

+923250863654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed zaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share