Aik News shujabad

Aik News shujabad Aik News

ڈاکٹر خدیجہ عمر کو ایس پی صدر ڈویژن ملتان تعینات کر دیا گیا ہے
07/08/2025

ڈاکٹر خدیجہ عمر کو ایس پی صدر ڈویژن ملتان تعینات کر دیا گیا ہے

06/08/2025

شجاع آباد معرکہ حق تقریبات کے حوالے سے محکمہ زراعت آفس میں بھی جشن آزادی مناتے ہوئے کیک بھی کاٹا گیا

02/08/2025

عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرادی گئی، قاسم اور سلیمان سے ڈیڑھ گھنٹہ بات ہوئی

02/08/2025

شجاع آباد میں نامعلوم چور پٹوار کا سامان ملتانی دروازہ میں چھوڑ کر فرار ہوگیا عجب کہانی ہے کہ یہ عالم ہے

کیا کرپشن کی نشاندہی کرنا اس ملک میں منع ہے؟؟؟ سینئیر جرنلسٹ افتخار الحسن نے نشاندہی کردی جس پر پیکاایکٹ کے تحت مقدمہ در...
01/08/2025

کیا کرپشن کی نشاندہی کرنا اس ملک میں منع ہے؟؟؟
سینئیر جرنلسٹ افتخار الحسن نے نشاندہی کردی جس پر پیکاایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا
بس اتنا کہوں گا کہ کیا یہ لوگ مقدس گائے ہیں جن کیخلاف لب کشائی کے بدلے مقدمات درج ہوتے ہیں انگریز دور میں بھی بولنے والوں کے لب سئے جاتے تھے اور 78 سال بعد بھی سلسلہ جاری و ساری ہے بطور صحافی ہم اپنے سینئر جرنلسٹ افتخار الحسن کیساتھ ہیں جھوٹا مقدمہ خارج نہ کیا گیا تو احتجاج کیا جائے گا

31/07/2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

31/07/2025

شجاع آباد دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بڑھتی جا رہی ہے موضع وینس کے علاقے میں تقریباً 300 ایکڑ پر محیط آم کے باغات زیر آب آگئے ہیں پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے زمینی کٹاؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے تحصیل انتظامیہ نے تاحال فلڈ ریلیف کیمپ بھی قائم نہیں کیا گیا متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت کشتیوں کے ذریعے نکل مکانی کرنے پر مجبور ہیں

*حمزہ خان ایک نیوز انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب شجاع آباد*

31/07/2025

9 مئی کیس/ آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملہ/
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھی 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

31/07/2025

*شجاع آباد میں بھی چینی کا بحران سر اُٹھانے لگا مارکیٹ سے چینی غائب انتظامیہ سرکاری ریٹ پر چینی فروخت کروانے میں ناکام چینی 180 سے 190 میں فروخت ہونے لگی شہریوں کے ساتھ ساتھ دوکاندار بھی مافیاز کے آگے بے بس ہوگے*

*حمزہ خان ایک نیوز انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب شجاع آباد*

30/07/2025

سب ڈویژن شجاع آباد کے ایک اہلکار نے بجلی چور سے 140000 روپے رشوت وصل کرکے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہچایا

29/07/2025

ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا گزشتہ روز ڈولفن فورس کا شریف شہری پر تشدد کا سخت نوٹس شہری پر تشدد کے الزام میں ڈولفن فورس کے چاروں پولیس اہلکار برطرف نبیل حسین، محمد اسد، محمد وقاص اور محمد جنید اقبال برطرف انکوائری میں الزامات ثابت برطرفی کے آرڈرز جاری آر پی او کا کہنا تھا کہ شریف شہری سے بدتمیزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی

29/07/2025

شجاع آباد تحصیل میں رشوت کا بازار گرم
پٹواری نے وراثت کرنے پر 20 ہزار روپے بٹور لیے، اسسٹنٹ کمشنر نوٹس لے

Address

Mirza Chowk Shujaabad
Shujabad

Telephone

+923016500986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik News shujabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aik News shujabad:

Share