Shujabad Alert

Shujabad Alert Shujabad Alert

رضا شاہ ایس ایچ او سٹی شجاع آباد تعینات
29/08/2026

رضا شاہ ایس ایچ او سٹی شجاع آباد تعینات

دیرینہ دشمنی پر شجاع آباد کے علاقے کھاکھی پنجانی میں 40 سالہ یوسف کھاکھی قتل
29/08/2026

دیرینہ دشمنی پر شجاع آباد کے علاقے کھاکھی پنجانی میں 40 سالہ یوسف کھاکھی قتل

28/08/2026

شجاع آباد انتظامیہ کی جانب سے آج محفل میلاد کی پرنور تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ثناء رام چند کا آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں چند اشعار

ایس پی صدر محترم جناب نعمان ظفر صاحب کی مرکز اہلسنت درسگاہ محمدیہ اظہر العلوم نوری جامع مسجد شجاع آباد میں نماز جمعہ کی ...
28/08/2026

ایس پی صدر محترم جناب نعمان ظفر صاحب کی مرکز اہلسنت درسگاہ محمدیہ اظہر العلوم نوری جامع مسجد شجاع آباد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کھلی کچہری کا انعقاد ، عوام کے مسائل سنے اور حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔

27/08/2026

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے تین ایس ایچ اوز کو کرپشن کرنے پر معطل کر دیا کلوز تو پولیس لائن حاضر

سی پی او ملتان صادق کے ڈوگر نے 15 تھانے کے نئے ایس ایچ او تعینات کر دیے اور 11 ایس ایچ اوز کو جنرل ڈیوٹی پر تعینات کر دی...
27/08/2026

سی پی او ملتان صادق کے ڈوگر نے 15 تھانے کے نئے ایس ایچ او تعینات کر دیے اور 11 ایس ایچ اوز کو جنرل ڈیوٹی پر تعینات کر دیا

بھکر داجل چیک پوسٹ پر گندم کی غیر قانونی اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف انچارج چیک پوسٹ عمران خان نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ...
26/08/2026

بھکر داجل چیک پوسٹ پر گندم کی غیر قانونی اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف انچارج چیک پوسٹ عمران خان نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک کار سے 12 گٹو گندم برآمد کر لی جو غیر قانونی طور پر پنجاب سے خیبرپختونخوا منتقل کی جا رہی تھی
کھانے کے لیے گندم لے جانے والے کو پکڑنے پر ھم بھکر پولیس کو سلام پیش کرتے ھیں🤕🫣🫡

اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ڈاکٹر ثناء رام چند نے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ ہیسکول پٹرول پمپ، نزد چھ...
25/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ڈاکٹر ثناء رام چند نے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ ہیسکول پٹرول پمپ، نزد چھوٹی نہر، شجاع آباد پر پیمائش مقررہ مقدار سے کم پائی گئی، جس پر پٹرول پمپ کو موقع پر سیل کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ شہریوں کو مقررہ مقدار اور معیار کے مطابق پٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی اور کم پیمائش کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

کل بروز بدھ جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت ہے  جنرل سیکٹری سبزی منڈی جاوید گڈو کی طرف چھٹی کا اعلان کی...
25/08/2026

کل بروز بدھ جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت ہے جنرل سیکٹری سبزی منڈی جاوید گڈو کی طرف چھٹی کا اعلان کیا جاتا ھے

اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ڈاکٹر ثناء رام چند نے رات گئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شجاع آباد کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہو...
24/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ڈاکٹر ثناء رام چند نے رات گئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شجاع آباد کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور ڈیوٹی پر موجود تمام عملہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے۔

Address

Mirza Chowk Shujaabad
Shujabad

Telephone

+923016500986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shujabad Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shujabad Alert:

Shortcuts

Share