27/03/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ تمام دوست احباب کو اس پروگرام میں خصوصی دعوت دی جاتی ہے آپ خود بھی اس پروگرام میں تشریف لے آئیں اور اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لائیں خواتین کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام ہو گا پروگرام کے بعد آنے والے تمام معزز مہمانوں کے لیے کھانے کا وسیع انتظام ہو گا
والسلام ابو حسان مفتی محمد عمر فاروق صاحب خادم مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن رجسٹرڈ بستی عارب امام و خطیب مرکزی جامع مسجد صدیقیہ عید گاہ بستی عارب لودھراں روڑ شجاع آباد ضلع ملتان