Jaag News Digital

Jaag News Digital Real News. Real Voices. Jaag News Digital keeps you informed, aware, and ahead. Stay connected with the truth.

18/08/2026
29/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر کی شجاع آباد کے سینئر صحافیوں سے ملاقات، ممکنہ سیلاب بارے حفاظتی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ

24/07/2026

شجاع آباد کے معروف صنعتکاروں پر گرم راکھ معصوم بچے پر ڈال کر معذور بنانے کا انکشاف، مقدمہ درج

ضرورت نمائندگانخواہشمند افراد اس نمبر پر اپنی سی وی وٹس ایپ کریں۔03007864505
21/07/2026

ضرورت نمائندگان
خواہشمند افراد اس نمبر پر اپنی سی وی وٹس ایپ کریں۔
03007864505

معاشرتی اور اخلاقی گراوٹ کے شکار معاشرے میں ایک اور افسوسناک واقعہ، سرگودھا کے علاقے چک 102 جنوبی کا رہائشی آصف اپنی سوت...
16/07/2026

معاشرتی اور اخلاقی گراوٹ کے شکار معاشرے میں ایک اور افسوسناک واقعہ، سرگودھا کے علاقے چک 102 جنوبی کا رہائشی آصف اپنی سوتیلی ماں کو بھگا لے گیا، باپ نے مقدمہ درج کرادیا۔

شجاع آباد سے مبینہ اغوا ہونے والے 5 بچے بازیاب، ویلڈن پنجاب پولیس، ویلڈن ایس ایچ او تھانہ راجہ رام شجاع آباد
15/07/2026

شجاع آباد سے مبینہ اغوا ہونے والے 5 بچے بازیاب، ویلڈن پنجاب پولیس، ویلڈن ایس ایچ او تھانہ راجہ رام شجاع آباد

15/07/2026

شجاع آباد: شاہ پور سے 5 بچے مبینہ طور پر اغوا، بچوں کی عمریں 3 سال سے 14 سال کے درمیان ہیں، پولیس

ایک بچہ عمر تقریبا تین سال سفید رنگ کی شرٹ بلو کلر کا نکر پہنے ہوئے ہیے  نام اپنا علی احمد بتا سکتا ہے 8  بج کے 45 منٹ س...
13/07/2026

ایک بچہ عمر تقریبا تین سال سفید رنگ کی شرٹ بلو کلر کا نکر پہنے ہوئے ہیے نام اپنا علی احمد بتا سکتا ہے 8 بج کے 45 منٹ سے گم ہے جس بھائی کو ملے نیو ہاؤسنگ کالونی (شجاع آباد) فاروق قریشی کے گھر پہنچا دے۔
رابطہ نمبر 03007373912 03000764046

04/07/2026

ملتان پولیس نے 50 فیصد جرائم پر قابو پالیا، اگر دعویٰ درست ہے تو سی پی او ملتان بلاشبہ داد کے مستحق ہیں👌🏻

قیصر شہزاد جاگ نیوز ڈیجیٹل ملتان
03007864505

Address

Shujabad Multan
Shujabad
59200

Telephone

03007864505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaag News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaag News Digital:

Shortcuts

Share