muslims_think

  • Home
  • muslims_think

muslims_think اس پیج پر آپ کو احادیث اور قرانی آیات اور اسلامک ریلز ملیں گی ۔۔ شئیر کرکے آخرت کیلیے ثواب کمائیں جزاک اللّٰه

20/12/2025

روایت ہے حضرت عبدالله ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ و سلم نے کہ میرا حوض ایک مہینہ کی مسافت کا ہے ۱؎ اور اس کے گوشے برابر ہیں۲؎ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید ہے۳؎ اس کی خوشبو مشک سے زیادہ اچھی ہے۴؎ اس کے کوزے آسمان کے تاروں کی طرح ہیں۵؎ جو اس سے پئے گا وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا ۶؎ (مسلم،بخاری)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when muslims_think posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to muslims_think:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share