The Sialkot Times

23/11/2025

سیالکوٹ میں ٹریفک کا مسئلہ کافی سنجیدہ ہوتا جارہا ہے اور اس میں اکثر ٹریفک اہلکار بھی نظر آتے ہیں جو موبائل فون استعمال کر رہے ہوتے ہیں ۔۔

22/11/2025

شہریوں سے گزارش پھولوں والے کمبل میں آرم سے سو جائیں سیالکوٹ میں سب نارمل صورتحال ہے

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے نئے اوقات کار پر عمل نہیں کریں گے تو ان کے خلاف دس لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا۔صوبے کے تمام سرک...
22/11/2025

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے نئے اوقات کار پر عمل نہیں کریں گے تو ان کے خلاف دس لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا۔

صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول اب صبح پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، اس بارے میں ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صبح 8 بجکر 45 منٹ سے قبل اسکول کھولنے کی اجازت نہیں ہو گی، صوبے میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے کہا کہ نئی ٹائمنگز کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہے اور اس کی خلاف ورزی پر متعلقہ اسکول انتظامیہ کو پانچ سے دس لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ اسکول ٹائمنگ کی خلاف ورزی یا شکایت کی اطلاع ای پی اے ہیلپ لائن 1373 یا گرین پنجاب ایپ کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔

22/11/2025

سیالکوٹ

پکی کوٹلی ڈسکہ۔روڈ بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر

حادثہ کے نتیجے میں 19سالہ ایمان ولد وارث موقع ہر جانبحق

عینی۔شاہد کے مطابق نامعلوم بس نے بائیک کو پیچھے سے ہٹ کیا۔

پاسپورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ، نیا ڈیزائن جاری کر دیا گیا
23/10/2025

پاسپورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ، نیا ڈیزائن جاری کر دیا گیا

کل بروز منگل سیالکوٹ کے اِن فیڈرز کی لائٹ بند رہے گی نوٹ فرما لیں
20/10/2025

کل بروز منگل سیالکوٹ کے اِن فیڈرز کی لائٹ بند رہے گی
نوٹ فرما لیں

کل سیالکوٹ کے ان علاقوں کی بجلی بند رہےگی
19/10/2025

کل سیالکوٹ کے ان علاقوں کی بجلی بند رہےگی

19/10/2025

's has successfully launched its homegrown hyper-spectral Earth-Observation , PRSC-HS1, from 🇨🇳 🛰 🇵🇰

19/10/2025

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کی تاریخ میں 25 اکتوبر تک توسیع کردی گئی، ذرائع

سیالکوٹ بجوات عارضی پل غفلت کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔سیالکوٹ کا بجوات کے  85 گاؤں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔اینٹوں سے بھری ٹرالی پل ...
10/09/2025

سیالکوٹ بجوات عارضی پل غفلت کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔
سیالکوٹ کا بجوات کے 85 گاؤں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
اینٹوں سے بھری ٹرالی پل سے گزر رہی تھی۔ جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا

زلزلہ اللہ خیر کرے
01/08/2025

زلزلہ
اللہ خیر کرے

سیالکوٹ CCD پولیس مقابلہ ،خوبرو ، نوجوان باڈی بلڈر مہر بلال رزاق عرف بھالو پولیس مقابلہ میں ہلاک ،مہر بھالو رنگ پورہ کا ...
15/07/2025

سیالکوٹ CCD پولیس مقابلہ ،
خوبرو ، نوجوان باڈی بلڈر مہر بلال رزاق عرف بھالو پولیس مقابلہ میں ہلاک ،
مہر بھالو رنگ پورہ کا رہائشی تھا اور قتل کیس میں آج رہائی تھی ،

Address

Sadaar Bazaar Cantt Clock Tower
Sialkot
51040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sialkot Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share