Sialkot City

Sialkot City Sialkot City is the most famous city of Pakistan
Sialkot ki news updates k liay page ko follow krain
https://whatsapp.com/channel/0029VbB7voMH5JLskcU1Ir2M
(3)

18/03/2026

سعودی عرب میں عیدالفطر 20مارچ بروز جمعہ ہوگی

سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عید الفطر 20 مارچ کو ہوگی۔

01/03/2026

پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 5.16 روپے مہنگا 🔥
نئی قیمتیں نافذ العمل ⛽

28/02/2026

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون ملک فضائی آپریشن مکمل فعال ہے۔ ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ

27/02/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف مختصر دورے پر سیالکوٹ پہنچ گئیں

18/02/2026

تھانہ کوتوالی کی جانب سے بازاروں میں اعلان کروائے جا رہے ہیں
Sialkot Police 🚨🇵🇰👍

17/02/2026

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
کل پہلا روزہ ہوگا

16/02/2026

پٹرول فی لیٹر 5--روپے مہنگا کردیا گیا
پیٹرول کی نئی قیمت 253روپے 17پیسے سے بڑھا کر 258روپے فی17پیسے لیٹر مقرر
ہائی سپیڈ ڈیزل --7روپے 32پیسےفی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

15/02/2026

بھارت کا پاکستان کو جیت کے لیۓ 176 رنز کا ہدف

سیالکوٹ پیٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کے قریب مالٹوں سے لوڈ گاڑی خودساختہ و بغیر فرنٹ / بیک لائٹس لینٹر ڈالنے والی کیرج سے ٹکرا...
10/02/2026

سیالکوٹ پیٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کے قریب مالٹوں سے لوڈ گاڑی خودساختہ و بغیر فرنٹ / بیک لائٹس لینٹر ڈالنے والی کیرج سے ٹکرا کر الٹ گئی،ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ۔ پیٹرولنگ پولیس فوری موقع پر پہنچی تو ڈرائیور نے بتایا کہ لینٹر ڈالنے والی مشین روڈ پر جا رہی تھی اسکی لائٹ نہ ہونے کیوجہ سے نظر نہیں آئی جسکی وجہ سے خوفناک تصادم پیش آیا ،ریسکیو 1122 کی ٹیم اور پٹرولنگ پولیس ساہووالہ کے جوان جائے وقوعہ پہ پہنچ کر روڈ کلئیرنس کرانے میں مصروف عمل ۔

آج رات 9 بجے کے قریب یہ بائیک واٹر ورکس سے چوری ھوئی ہے برائے مہربانی کسی کو بھی ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03007163207...
07/02/2026

آج رات 9 بجے کے قریب یہ بائیک واٹر ورکس سے چوری ھوئی ہے
برائے مہربانی کسی کو بھی ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03007163207

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share