لاڈورانیシ︎

  • Home
  • لاڈورانیシ︎

لاڈورانیシ︎ آپکی مسکراہٹ بےحد حسین ہے، مسکراتے رہا کریں..❣️😌

یہ رنگ اس کے پیرہن کے سب نمایاں ہیں وہ رنگ روپ میں وادی کا پھول لگتی ہے❤💌  🌻✨
22/06/2025

یہ رنگ اس کے پیرہن کے سب نمایاں ہیں
وہ رنگ روپ میں وادی کا پھول لگتی ہے❤💌
🌻✨

21/06/2025

*_مجھے نہیں پتہ میرے مستقبل کے خدشات کا حل کیسے نکلے گا🥹🖇️ لیکن مجھے ایک بات پتہ ہے کہ مجھے بس اپنے رب پر یقین رکھنا ہے🫀🕊️ وہ پھر مجھے ہر اس چیز سے نواز دے گا جسکی مجھے خواہش ہے☺️👀 کیونکہ معجزے تو یقین والوں کے لیے ہی ہوتے ہیں۔۔🫀🤌 ان شاء اللہ*

*bilkul*👍🏻❤️💯

#𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁𝗺𝘂𝘀𝘁𝗮𝗹𝗹𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

‏پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ جو رابطہ نہیں کرتے وہ ضرور مصروف ہونگے ‏لیکن بعد میں سمجھ آئی لوگ بیزار ہوجاتے ہیں ‏یہاں ...
20/06/2025

‏پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ جو رابطہ نہیں کرتے وہ ضرور مصروف ہونگے
‏لیکن بعد میں سمجھ آئی لوگ بیزار ہوجاتے ہیں
‏یہاں پہ کچھ بھی Permenant نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہماری جگہ لوگ لے ہی لیتے ہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہو کہ ہم پاس نہ ہو اور وہ بیقرار نہ ہوں!!!!!

03/01/2025

" ہم اکثر چیزیں خود سے تصور کر کے بڑی غلطی کر دیتے ہیں"
#لاڈورانی 🫀🌻⛄

I'm waiting for Ramadan. ✨🌙❤️  #لاڈورانی 🫀🌻🌍
03/01/2025

I'm waiting for Ramadan. ✨🌙❤️

#لاڈورانی 🫀🌻🌍

02/01/2025

First Friday of 2025 : May Allah invite us to Makkah a.nd Madina this year.🕋❤️🕌

#لاڈورانی 🌻🫀🌍

25/11/2024

یاد رکھنا __

جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کے تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کہ تلاش میں لگے رہو گے ، مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاو گے
یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کہ تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں🖤

#لاڈورانی 🫀✨🌻

 #لاڈورانی ✨🫀
25/11/2024

#لاڈورانی ✨🫀

23/11/2024

ہر شے کی ایک کاریگری ہوتی ہے اور عقل کی کاریگری اچھا انتخاب ہے ۔ ♥️
#لاڈورانی 🫀✨🌻

15/10/2024

پہلے نمرود تھا پھر فرعون تھا پھر یزید تھا
ہم اس دور میں پیدا ہوئے جہاں ایک وقت میں سب موجود ہیں😈☠️🖤💔

#لاڈورانی 💔🖤😈

05/10/2024

Big shout out to my newest top fans! Anaya Mahar, Haider Rajput, رٹو طوطا, Imran Ahmad

17/09/2024

لوگ سمجھتے ہیں بچھڑنا آسان ہے کیا تم نے مقدس پیغامات نہیں پڑھے ؟ جن میں لکھا تھا کہ :

" جدائی آنکھوں کا نور لے جاتی ہیں ، جیسے یعقوب کی آنکھیں تھیں۔"
🌼🦋

#لاڈورانی 🥀✨❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاڈورانیシ︎ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share