Weather news

Weather news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Weather news, Media/News Company, sialkot, Sialkot.

13/01/2023

سیالکوٹ میں موسلادھار بارش

11/01/2023

تازہ ترین اپڈیٹ ✌️

اس وقت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شمالی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ⛈️🌨️

21/12/2022

Sialkot

21/12/2022

سیالکوٹ دھند کی لپیٹ میں
پکی کوٹلی ڈسکہ روڈ بٹر دوبرجی حاجی پورہ اکبر آباد ایمن آباد روڈ اور پاس کے علاقوں میں شدید دھند
📡 Sialkot News 📡

21/12/2022

دھند اپ ڈیٹ///:پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند لاہور اور گردونواح میں اس وقت شدید دھند جاری حد نگاہ 0 ہے غیر ضروری سفر سے گریز کریں فوگ لائٹ کا استعمال کریں

"ٹریفک الرٹ"
21/12/2022

"ٹریفک الرٹ"

07/12/2022

.

جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں جس میں ملتان مظفر گڑھ کوٹ ادو ڈیرہ غازی خان اور راجن پور اور وہاڑی کے علاقوں میں شدید دُھند ہے۔

جب کے وسطی پنجاب کے تمام تمام علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں دُھند کا یہ سلسلہ شدید ہوتا جائے گا اس کے دورانیے پھیلاؤ اور شدید میں اضافہ ممکن ہے۔

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔

25/11/2022

سعودی عرب جدّہ کی تازہ ترین صورتحال سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے لگا۔

24/11/2022

مغربی ہواؤں کے زیر اثر جدہ میں شدید بارش ایک دن میں 246 ملی میٹر ریکارڈ 140 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

24/11/2022

سعودی عرب میں بارشوں نے تباہی پھیلا دی ہے کیونکے شہروں میں پانی داخل ہو رہا ہے۔

15/11/2022

ننکانہ صاحب

05/11/2022

اسلام آباد راولپنڈی سمیت پنجاب، کشمیر کے مختلف بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور کچھ علاقوں میں ژالا باری۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے کچھ اور شمالی علاقہ جات سے بھی بارش کی اطلاعات۔

05/11/2022

سیالکوٹ میں تیز ہوائیں چلنے سے موسم ٹھنڈا ہو گیا
گرج چمک⚡⚡ کے ساتھ بارش 🌧️🌧️ جاری

05/11/2022

Bhagowal kalan District Gujrat main tofani barish

05/11/2022

Peshawar heavy rain

05/11/2022

السّلام و علیکم:
آج سے ملک میں نئے مغربی سسٹم میں شدت آئے گی اور پنجاب کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا آغاز ہو گا آج دوپہر یا شام سے شمال مشرقی پنجاب کے علاقوں میں بھی بارش کا آغاز ہو جائے گا اور یہ بارشیں 7 یا 8 نومبر تک جاری رہیں گی اس دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم ،چکوال، منڈی بہاوالدین، گوجرانولہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال ،ڈسکہ، لاہور اور شیخوپورہ میں کہیں تیز تو کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے باقی ہو گا وہی جو اللّٰہ تعالیٰ چاہیں گے ہم اپنے محدود علم سے پیشنگوئی تیار کرتے ہیں جو کبھی غلط اور کبھی درست ثابت ہوتی ہے

26/10/2022

7 نومبر کو چاند گرہن ہوگا جو پاکستان سمت کئ ممالک میں دیکھا جائے گا

22/10/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فل حال موسم خشک ہے
سلسلوں کی تاریخیں
👈 پہلا انتہائی کمزور سلسلہ جو 24 کو داخل ہوگا ( خیبرپختونخوا کے علاقے چترال دیر دورش کالام کوہستان کے علاقوں میں بارش کا سبب بنے گا )
👈 دوسرا کمزور سلسلہ جو 26 27 28 کو ملک کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہوگا جس کے باعث چترال دیر دورش کالام مدیان کوہستان گلکت بلتستان کشمیر میں بارش کا سبب بنے گا
👈تیسرا سلسلہ 30 تاریخ کو داخل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے اس کی شدت فل حال معتدل لگ رہی ہے

10/10/2022

06/10/2022

*مغربی سسٹم کی آمد*

آج بعد دوپہر سے 9 اکتوبر کے دوران ملک کے بالائی اور شمالی اور کچھ وسطی علاقوں میں گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ بارش کے امکانات اس دوران پہاڑوں پر برفباری اور ژالہ باری کے امکانات موجود ہیں اس سسٹم کے دوران ہی درجہ حرارت میں کمی ہوگی 🌦⛈️🌧

تفصیلات آج رات تک پوسٹ کی جائے گی انشاءاللہ 🌦

02/10/2022

کلر سیداں شدید زالا باری

کلر سیداں شدید زالا باری
02/10/2022

کلر سیداں شدید زالا باری

02/10/2022

راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری نے جل تھل ایک کر دیا جب کہ گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

جڑواں شہروں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں جس سے دونوں شہروں کا موسم خوشگوار ہوگیا لیکن متعدد نشیبی علاقے زیرآب آ گئے

Address

Sialkot
Sialkot
315

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share