Digital sialkot

Digital sialkot Sialkot news updates like and share digital sialkot page

01/09/2025

45th Birthday Celebration with
Honorable "Ikram Ul Haq" President
and SVP " Waseem Shahbaz Lodhi" Sialkot Chamber of Commerce and Industry Along with Office Bearers
Mian Khalil President SCSTSI
Ejaz Ghaurree SVP SCSTSI
Rana Sohail Director Airport & Airsial and Friends.

11/04/2023

*بدل چکاہے وزیرستان*

وزیرستان کی تعمیر وترقی کے لئے ڈیموں کی تعمیر، اعلی مواصلاتی نظام، تیل اور گیس کے قدرتی ذخائر کی دریافت، معیاری تعلیمی ادارے، تجارت و روزگار کے مواقع اور سیاحت کی فروغ کے منصوبوں سمیت *پاک فوج اور سول انتظامیہ* نے اربوں روپے لاگت کے بے شمار منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے

ان *منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل* کیلئے کام تیزی سے جاری ہے

توانائی کے شعبہ میں *ماڑی پیٹرولیم کمپنی* نے شمالی وزیرستان میں واقع بنوں ویسٹ بلاک کے تحصیل شیوا میں *گیس اور تیل کے بڑے ذخائر* دریافت کیے جبکہ *سپین وام* میں مزید دو ذخائر کی کھدائی جاری ہے

*بجلی کی مَد میں کیتو پاور ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ* 18.6میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا حامل ہے

*معدنیات* کے حوالے سے پاکستان میں *تانبے کی سب سے بڑی کان بویا اور نارائے* کے مقامات پر موجود ہیں

*محمد خیل کاپر مائن پراجیکٹ* اور *غلام خان بارڈر پر کرومائیٹ* کے ذخائر سر فہرست ہیں

*بہترین کوالٹی کے خشک میوہ جات* بالخصوص *چلغوزے* کی پیداوار کیلئے بھی وزیرستان کی سرزمین اپنی مثال آپ ہے

اس کے ساتھ ساتھ *معیاری مواصلاتی نظام اور نہروں کا جال* بھی ترقی کی راہ میں ایک بڑی پیش رفت ہے

*تعلیم کے شعبے میں فرنٹیئر کور پبلک سکول رزمک، کمیونٹی سکولز، وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی،کیڈٹ کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے* اہم سنگ میل ہیں

*موسم اور خوبصورتی کے لحاظ سے رزمک کو چھوٹا لندن* کہا جاتا ہے جہاں کھجوری فورٹ اور غلام خان بارڈر کے مضافات میں جادوئی منظر پیش کرتا ہے

دہشتگردی کا مرکز سمجھا جانے والا *شمالی وزیرستان آج امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے*

*قیام امن کے بعد غلام خان بارڈر مکمل* طور پر بحال ہو چکا ہے

اس ضمن میں *عوام اور پاک فوج یک مشت ہوکر کردار ادا* کررہے ہیں

*انشااللہ وہ دن دور نہیں جب شمالی وزیرستان کا بچہ بچہ ترقی اور خوشحالی کے گن گائے گا*

*وزیرستان پاکستان کا حسین حصہ ہے اور پاکستان کا ہر حصہ اللہ تعالی کی خاص مہربانی کے نتیجے میں حاصل کی گئی پاک سرزمین ہے*
Hassan Azam official

16/03/2023
16/03/2023

05/11/2022

باپ سے مشابہت رکھتا مرحوم صحافی ارشد شریف کا بیٹا, چہرہ پر مسکراہٹ ہمت و حوصلہ ارشد شریف کی طرح بلند, پروردگار مرحوم ارش...
25/10/2022

باپ سے مشابہت رکھتا مرحوم صحافی ارشد شریف کا بیٹا, چہرہ پر مسکراہٹ ہمت و حوصلہ ارشد شریف کی طرح بلند, پروردگار مرحوم ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

15/10/2022

تھانہ رنگپورہ کے علاقہ میں کیبل آپریٹر شاہ نواز عرف منا کے قتل کو قتل کی سی سی ڈی کیمرے کی فوٹیج منظرِ عام پر آہ گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12/09/2022
ہم سینئیر رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار اور ممبر صوبائی اسمبلی چودھری محمد اخلاق کا چودھری ٹاون میں سیورج اور ٹف ٹائل کا ک...
08/09/2022

ہم سینئیر رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار اور ممبر صوبائی اسمبلی چودھری محمد اخلاق کا چودھری ٹاون میں سیورج اور ٹف ٹائل کا کام شروع کروانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں

یو سی صدر حمزہ غوث حافظ عثمان کھرل( انشاءاللہ امیدوار برائے چیئرمین)

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share