Sialkot News سیالکوٹ نیوز

  • Home
  • Sialkot News سیالکوٹ نیوز

Sialkot News سیالکوٹ نیوز Sialkot News is here for your entertainment.>>> Sialkot News , News , Sports , Funny Videos , Vlogs

سیالکوٹ : نالہ ایک  نالہ ڈیک دریائے چناب  کے ارد گرد والے   فوری مال مویشی لے کر محفوظ مقامات پر چلے جائیںبرائے کرم شئیر...
31/08/2025

سیالکوٹ : نالہ ایک نالہ ڈیک دریائے چناب
کے ارد گرد والے فوری مال مویشی لے کر
محفوظ مقامات پر چلے جائیں
برائے کرم شئیر کریں کسی کا بھلا ہوجائے گا لوگوں کو آگاہ کریں

سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کا پلڑا بھاریپی پی 52 کے 71 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائجن لیگ کی حنا ارشد و...
01/06/2025

سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کا پلڑا بھاری
پی پی 52 کے 71 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج
ن لیگ کی حنا ارشد وڑائچ کو 16ہزار 917 ووٹوں کی برتری
ن لیگ کی حنا ارشد وڑائچ 31ہزار 919 ووٹ لے کر آگے
پی ٹی آئی کے فاخر نشاط گھمن 15ہزار ووٹ لے کر پیچھے

01/06/2025
10/05/2025

بھارت نے سیزفائر کی خلاف ورزی شروع کر دی ہیں چونڈہ میں زور دار دھماکہ کی آواز سنائی دی گئی ہے
سیالکوٹ ہیڈ مرالہ سیکٹر میں شدید گولہ باری کی جاری ہے
سیالکوٹ بجوات سیکٹر میں بھی گولی اور گولہ باری جاری ہے

10/05/2025

ہیڈ مرالہ سے سیدپور بن روڈ پر سب گاؤں، بجوات وغیرہ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں، گلیوں اور بازاروں کی تمام روشنیاں بند رکھیں۔
سمجھے سے باہر ہے اگر جنگ بندی ہوگئی ہے تو کشمیر اور سیالکوٹ باڈر پر کشیدگی ختم کیوں نہیں ہو رہی یہ کیسی سیز فائز ہے؟
باڈر پر حالات تحال خراب بجوات اور برنالہ سائیڈ میں شدید گولہ باری جاری۔ گاؤں سترپورہ میں انڈیا نے ہیوی آٹلری کا استعمال کیا ۔ لوگ مویشی لے کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونا شروع۔۔

10/05/2025

ڈالووالی سے کچھ خبریں آ رہیں ہیں
وہاں کی عوام بتاییں کہ کیا حالات ہیں ؟؟

09/05/2025

‏🚨سیالکوٹ اس وقت میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ دشمن کا بھاری نقصان، پاک فضائیہ نے بھی محاذ سنبھال لیا

09/05/2025

سیالکوٹ کی کیا صورتحال ہے ؟

09/05/2025

تازہ ایپ ڈیٹ
چپراڑ ، بجوات سیکٹر ، نکیال سیکٹر ، سکھیال سیکٹر میں فائرنگ جاری

09/05/2025

سیالکوٹ وی مال بند کروا دیا گیا ہے اس طرف جانے سے گریز کریں

08/05/2025

سیالکوٹ ورکنگ باونڈر پر بجوات سیکٹر اور گوندل ایریا میں شدید کشیدگی پائی جارہی ہے
اللہ پاک ہمارے فوجی جوانوں کو سلامتی اور کامیامی عطافرماے آمین

08/05/2025

‏ ہمارے پاس ایٹم ہے بھی ہیں کہ نہیں اب لاہور پر بھی حملہ کر دیا گیا کوئی جواب نہیں دیا جا رہا۔۔ آخر کیا مجبوری ہے۔۔۔ہم کب جواب دیں گئے؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot News سیالکوٹ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot News سیالکوٹ نیوز:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share