Islamic Media Services

Islamic Media Services Islamic Media Services is the Asian channel. We promote the authentic teachings of Islam.

*_آئیں سیرتِ طیبہ کو سمجھیں_*ایک طویل عرصے کے بعد الحمدللہ دوبارہ درسِ سیرت النبی *ﷺ* کا آغاز ہو رہا ہے۔۔ہر ہفتے وقت نکا...
20/04/2025

*_آئیں سیرتِ طیبہ کو سمجھیں_*

ایک طویل عرصے کے بعد الحمدللہ دوبارہ درسِ سیرت النبی *ﷺ* کا آغاز ہو رہا ہے۔۔

ہر ہفتے وقت نکال کر ضرور تشریف لایا کریں تاکہ حضرت آقا مدنی *ﷺ* کی معرفت اور محبت نصیب ہو، اس محبت میں مزید اِضافہ ہو۔

`درسِ سیرت النبی ﷺ # 17`

بعنوان: *واقعہ معراج کی تفصیلات (حصہ دوم)*

20 اپریل آج بروز اتوار دوپہر 12:20 تا 01:00 صرف چالیس منٹ بذریعہ زوم ایپ

درس میں شرکت کے لیے یہ *سیرت گروپ* جوائن کریں۔
🔗 https://chat.whatsapp.com/JnyfF5l4vcdBkRrzRkpMFT
Or Whatsapp 📲 03017573761

الداعی الی الخیر: (آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ

#درس #سیرت

17/04/2025

---
🌸 *"Imagine this… every day you receive a Hadith... and feel as if Prophet Muhammad ﷺ is speaking directly to *you*."*
Let your heart feel the sweetness, let your soul come alive.
Join us on a journey of light, love, and Sunnah.
📖✨

📲 *Daily Hadith | Heartfelt Reminders | True Sunnah Vibes*

💬 Join now: [https://whatsapp.com/channel/0029VafoPsMLdQeabDTvgn1k]

24/01/2025

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*
آج اپنے دل سے پوچھیں کہ کیا اس کو *رمضان المبارک* کا انتظار ہے؟

اگر ہاں! تو یہ ایمانی جذبہ مبارک ہو۔

اگر خدا نخواستہ جواب `نہ` میں ہے یا احساس ہی نہیں کہ اتنا عظیم مہمان آنے والا ہے تو فکر کریں، دعاء کریں، دل میں ایمان کی حرارت پیدا کریں۔

*”اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ“* اس دعاء کا فیض حاصل کریں، روز مانگیں، بار بار مانگیں، اور آج سے گنتی شروع کر دیں کہ آج پیارے *رمضان المبارک* کی آمد کو اتنے دن رہ گئے، اتنے دن رہ گئے۔
ویسے آج سے تقریباً *35 دن* بعد یہ معزز مہمان تشریف لے آئیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ

اللہ پاک ایمان و سلامتی والا *رمضان المبارک* ہم سب کو نصیب فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین

29/12/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*

ہفتہ وار درسِ سیرت النبی ﷺ
درس نمبر # 16

بعنوان: *`واقعہ معراج کی تفصیلات`*

ہر اتوار دوپہر 12:20 تا 1:00
🔹صرف چالیس منٹ بذریعہ زوم ایپ۔
🔹واٹس ایپ پہ ریکارڈنگ کی فراہمی

📝 درس میں شرکت کے لیے یہ واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/JnyfF5l4vcdBkRrzRkpMFT

الداعی الی الخیر: *(آنلائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*

اس دعوت کو اپنے حلقہ احباب میں زیادہ سے زیادہ عام کریں۔

For more updates:
▪️https://chat.whatsapp.com/BOZDT0EOexZCgbrnfKMZVg
▪️https://www.facebook.com/sayidinazaydbinsabit

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ* ہفتہ وار درسِ سیرت النبی ﷺدرس نمبر  # 15بعنوان: *`جنات کا قبول...
15/12/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*

ہفتہ وار درسِ سیرت النبی ﷺ
درس نمبر # 15

بعنوان: *`جنات کا قبولِ اسلام اور واقعہ سفرِ معراج`*

ہر اتوار دوپہر 12:20 تا 1:00
🔹صرف چالیس منٹ بذریعہ زوم ایپ۔
🔹واٹس ایپ پہ ریکارڈنگ کی فراہمی

📝 درس میں شرکت کے لیے یہ واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/JnyfF5l4vcdBkRrzRkpMFT

الداعی الی الخیر: *(آنلائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*

اس دعوت کو اپنے حلقہ احباب میں زیادہ سے زیادہ عام کریں۔

For more updates:
▪️https://chat.whatsapp.com/BOZDT0EOexZCgbrnfKMZVg
▪️https://www.facebook.com/sayidinazaydbinsabit

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ* *`میرے مسلمان سٹوڈنٹس بھائیو!`*✍🏼۔کیا آپ اپنی سردیوں کی چھٹیاں...
11/12/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*

*`میرے مسلمان سٹوڈنٹس بھائیو!`*

✍🏼۔کیا آپ اپنی سردیوں کی چھٹیاں قیمتی بنانا چاہتے ہیں؟؟؟

✍🏼۔کیا آپ اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھار لانے کے خواہشمند ہیں؟؟؟

✍🏼۔کیا آپ سردیوں کی چھٹیاں مفید ایکٹیویٹیز کے ساتھ گرمانا چاہتے ہیں؟؟؟

تو جلدی کیجیے، ایسے مواقع ضائع نہیں کرتے

*(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ* لایا ہے اپنے سٹوڈنٹس بھائیوں کے لیے ایک شاندار، مختصر کورس۔
جو سموئے ہوئے ہے اپنے آپ میں ایک شاندار *ایمانی، اخلاقی، تعلیمی تربیت* کا پورا پیکج۔

مزید تفصیلات ساتھ منسلک پوسٹر میں درج ہیں۔۔۔۔
کورس سے متعلق سوالات کے لیے واٹس ایپ کریں۔
+923017573761

*_رجسٹریشن کا طریقہ کار_*
https://bit.ly/winterzbs
اس لنک سے فارم اور فیس سبمٹ کرنے پر واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔

الداعی الی الخیر: *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
https://whatsapp.com/channel/0029VafoPsMLdQeabDTvgn1k

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ* 3 روزہ آن لائن دعوتی کورس*`شرعی پردہ: ایک قرآنی حکم`* (جسے ہم ...
09/12/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*
3 روزہ آن لائن دعوتی کورس

*`شرعی پردہ: ایک قرآنی حکم`*
(جسے ہم بھلا چکے)

صرف برائے خواتینِ اسلام ۔ ۔

- 14، 15، 16 دسمبر بروز ہفتہ، اتوار، پیر
- صبح 10 تا 11 صرف ایک گھنٹہ کلاس
- آن لائن بذریعہ زوم ایپ

*رجسٹریشن کا طریقہ کار:-*
https://bit.ly/pardaMSZBS
اس لنک سے مختصر فارم سبمٹ کریں؛ وہیں دیئے گئے لنک سے کلاس کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

الداعی الی الخیر: *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
03017573761
https://whatsapp.com/channel/0029VafoPsMLdQeabDTvgn1k

08/12/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*
روزانہ کی بنیاد پر ایک حدیثِ مبارکہ اردو ترجمہ کے ساتھ *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ* کے واٹس ایپ چینل میں بھیجی جائے گی۔
آپ سب روزانہ اس تصور کے ساتھ حدیث مبارکہ کو پڑھیں کہ حضرت آقا مدنیﷺ مجھ سے مخاطب ہیں اور مجھے یہ ارشاد فرما رہے ہیں۔۔۔ یقین جانیں روح تک میں مٹھاس اتر جائے گی اور دل عمل پر آمادہ ہو گا ان شاءاللہ العزیز

تو کیا خیال ہے؟؟؟ تیار ہیں؟؟؟

تو آئیے! بسم اللہ کرتے ہیں آج سے ہی۔۔۔۔۔۔

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*> *تعارفِ صحابہ رضی اللہ عنہم سلسلہ #9*عظیم الشان صحابی رسول ﷺ ...
07/12/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*
> *تعارفِ صحابہ رضی اللہ عنہم سلسلہ #9*

عظیم الشان صحابی رسول ﷺ *سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ*
🔹 جن کو شباہتِ ابراہیم علیہ السلام کا اعزاز حاصل ہے۔
🔹 سید الفقہاء
🔹 قاضی یمن و شام
🔹 جن کے فضائل و مناقب کا بیان کرنا و سننا سعادت و باعثِ اجر

آئیے! تعارفِ صحابہ رضی اللہ عنہم کورس کے عظیم سلسلے کا نواں قدم
تعارفِ *سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ*
ہم قدم چلتے ہیں *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ* کے۔
نوٹ: مرد و خواتین دونوں اس لنک سے رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
https://bit.ly/SAHABA09

الداعی الی الخیر: *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
برائے رابطہ واٹس ایپ: 03017573761
https://whatsapp.com/channel/0029VafoPsMLdQeabDTvgn1k

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ* بسلسلہ احیائے سنتِ نبویہ علی صاحبہا الصلوٰۃ والتسلیمات 2 روزہ ...
04/12/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*

بسلسلہ احیائے سنتِ نبویہ علی صاحبہا الصلوٰۃ والتسلیمات
2 روزہ مختصر آن لائن کورس
*`الاستخارہ: ایک عظیم الشان سنت کی یاددہانی`*

_مرد و خواتین کے لیے یکساں مفید_

▪️لائیو کلاسز بذریعہ زوم ایپ
▪️واٹس ایپ پر ریکارڈنگ کی فراہمی

رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔۔۔
https://bit.ly/Istikharaa
اور سبمٹ کرنے پر واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔

الداعی الی الخیر: *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
برائے رابطہ واٹس ایپ: 03017573761
https://whatsapp.com/channel/0029VafoPsMLdQeabDTvgn1k

22/11/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ*

ہفتہ وار درسِ سیرت النبی ﷺ
درس نمبر # 13

بعنوان: شعب ابی طالب کی الم ناک داستان اور اہل ایمان کا صبرو استقامت

ہر اتوار دوپہر 12:20 تا 1:00
🔹صرف چالیس منٹ بذریعہ زوم ایپ۔
🔹واٹس ایپ پہ ریکارڈنگ کی فراہمی

📝 درس میں شرکت کے لیے یہ واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/JnyfF5l4vcdBkRrzRkpMFT

الداعی الی الخیر: *(آنلائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*

اس دعوت کو اپنے حلقہ احباب میں زیادہ سے زیادہ عام کریں۔

For more updates:
▪️https://chat.whatsapp.com/BOZDT0EOexZCgbrnfKMZVg
▪️https://www.facebook.com/sayidinazaydbinsabit

19/11/2024

*استاذ کی بے ادبی کا انجام*

مفکر اسلام حضرت مولانا علی میاں صاحب ندویؒ نے ایک واقعہ نقل کیا ہے، فرماتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ایک طالب علم پڑھتا تھا، احمد علی نگرامی نام تھا اسکا، اس کا نام بھی حضرت نے اپنی کتاب میں نقل کیا ہے، کہا کہ وہ انتہائی ذہین تھا، عربی دوم میں وہ جب پہنچ گیا تو وہ عربی سکھنے لگا اور جب وہ عربی سوم میں پہنچا تو برجستہ عربی بولتا تھا، تمام استاذوں کو اس پر ناز تھا، لیکن حضرت مولانا سید سلیمان ندویؒ نے جب اپنا تعلق حضرت تھانویؒ سے قائم کیا، تو ندوہ کے کچھ طلبا نے ان کی مخالفت کی اور اسٹرائک کی تو یہ طالب پیش پیش تھا۔ وہ طالب علم ابھی طالب علمی سے فارغ نہیں ہوا تھا کہ اس کو بیماری لگ گئی، اتنی خطرناک بیماری لگی کہ اس کے گھر والوں نے اس کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گھر پر رکھ دیا، وہ فرماتے ہیں کہ میرے بھائی عبد العلی صاحبؒ چوں کہ ڈاکٹر تھے، انھیں بلایا گیا کہ یہ کون سی بیماری میں مبتلا ہو گیا ہے؟ اس کے بعد انھوں نے بہت علاج کیا، لیکن اچھا ہوا نہیں۔ میں اپنے استاذ کی خدمت میں گیا اور کہا حضرت اس طالب علم نے آپ کو بہت ستایا ہے، آپ نے اس کو کوئی بددعا تو نہیں دی؟ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت نے کچھ جواب نہیں دیا۔ پھر میں نے کہا کہ حضرت ! بددعا دی ہو تو معاف کر دو، اس کی طرف سے میں معافی مانگتا ہوں، کیوں کہ وہ انتہائی ذہین طالب علم تھا۔ حضرت نے مجھے کچھ کہا نہیں تو میں آگیا۔

دوسرے دن جب میں گیا تو حضرت نے کہا کہ ٹھیک ہے، میں نے اس کو معاف کر دیا، میں نے اس کے لیے دعا کی ، وہ فرماتے ہیں کہ تیسرے ہی دن میں نے اس کو بازار میں دیکھا کہ وہ بازار میں صحیح سے سلامت جا رہا تھا، مجھے بہت توقع تھی کہ وہ بہت کام کرے گا میرے سے بھی اچھا لکھنے والا تھا، لیکن ہفتے کے بعد پتا چلا کہ وہ کسی حادثے میں انتقال کر گیا۔

📚 ماہنامہ الفاروق ، ذوالقعدة ۱۴۳۱ ھ ص:۱٢

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Media Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share