Mera Pind Sheikhpur

Mera Pind Sheikhpur اپنے گاؤں کی پل پل کی خبروں، سماجی مسائل اور ترقیاتی کاموں سے باخبر رہنے کے لیے فالو کریں۔
شیخ پور

تحصیل پسرورکی 42یونین کونسلزکی حتمی فہرست جاری کردی گئی، جس میں ہماری یونین کونسل کے گاؤں کی فہرست
19/08/2026

تحصیل پسرورکی 42یونین کونسلزکی حتمی فہرست جاری کردی گئی، جس میں ہماری یونین کونسل کے گاؤں کی فہرست

چھوٹے کسان
13/08/2026

چھوٹے کسان

04/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
​بڑے دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک اشتیاق وکیل کے چاچا یوسف وکیل صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
​نمازِ جنازہ: آج صبح 11:00 بجے
​مقام: بلاروالی قبرستان
​تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کی مغفرت و بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

سخاوت، محبت اور ایک باپ کے خوبصورت احساس کی شاندار مثال! 💖بہت بہت مبارک ہو! شیخ پور کی معروف اور محترم شخصیت محمد یونس ن...
01/08/2026

سخاوت، محبت اور ایک باپ کے خوبصورت احساس کی شاندار مثال! 💖
بہت بہت مبارک ہو! شیخ پور کی معروف اور محترم شخصیت محمد یونس نمبردار صاحب نے اپنے بیٹوں کو نئی Suzuki Alto گاڑی تحفے میں پیش کی ہے! 🎉🚘
اللہ رب العزت اس نئی سواری کو ان کے لیے باعثِ خیر و برکت، سلامتی اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ ربِ کریم یونس نمبردار صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے، ان کا سایہ ہمیشہ ان کے خاندان پر سلامت رکھے اور ان کی اولاد کو ان کا فخر بنائے۔ 🤲✨
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐

📌

30/07/2026
27/07/2026

بارش تھمنے کے بعد زمین کی سوندھی سوندھی خوشبو، دھلی ہوئی سرسبز ہریاول اور خاموش فضا...
ایسے میں جب بھیڑ بکریوں کا ریوڑ آہستہ آہستہ کھیتوں کی طرف بڑھتا ہے، اور ساتھ میں نمی سی لڑکی ان کی دیکھ بھال کرتی چل رہی ہو، تو یوں لگتا ہے جیسے قدرت نے کوئی خوبصورت تصویر کینوس پر اتار دی ہو۔
گاؤں کی اس ساگی، سادگی اور سکون کا مقابلہ دنیا کی کوئی رونق نہیں کر سکتی! ❤️✨

Address

Sheikhpur
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pind Sheikhpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share