Pro Chobara

Pro Chobara jagoooo chobara ki awam apny haq k liye na k kisi k sy lari k liye khudra jagoo

15/09/2022

پسرور گاؤں چک مرل میں سسرالیوں نے 54 سالہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ۔ تھانہ سبز پیر نے شوہر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ لاش پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل ۔

09/09/2022
06/09/2022

یوم دفاع

06/09/2022

پسرور؛تھانہ سبز پیر مینں اچانک رات گئے ڈی پی او
سیالکوٹ کا دورہ علاقہ میں خراب صورت حال کو
دیکھ اور موقع پے مجودہ سائلیں شکائیت کو سنا اور فوری طور پے حال کرنے کا حکم دیا ۔ذرائع

02/09/2022
سیالکوٹ ۔تھانہ سبزپیرکے علاقہ دروال میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات تین مسلح ڈاکومزدورکومزاحمت کرنے پرزخمی کرکےموٹرسائیکل ...
02/09/2022

سیالکوٹ ۔تھانہ سبزپیرکے علاقہ دروال میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات تین مسلح ڈاکومزدورکومزاحمت کرنے پرزخمی کرکےموٹرسائیکل اورنقدی چھین کرفرار،زخمی ہونے والے کانام مقصودبتایاگیاہے اوروہ قلعہ احمدابادکارہائشی ہے۔اطلاع ملتے ہی1122اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداددینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

30/08/2022
28/08/2022

رات میری ڈاکٹر رضوان نصیر ڈی جی ریسکیو 1122 سے ملاقات ھوئی، سیلاب کے حوالے سے انہوں نے ایسے ایسے دردناک واقعات سنائے کے دل ہل گیا سن کے،
کہتے ایک جگہ ھم نے سیلاب میں پھنسی ایک بیوہ بوڑھی عورت کو نکالا جس کی بکری بھی اس کیساتھ تھی اور وھی اس کا کل اثاثہ تھی، کہتے کچھ دور جا کر بکری نے ڈر کے پانی میں گر گئی، اپنے واحد اثاثہ لہروں کی نظر ھوتے دیکھ کر بڑھیا نے اس کے پیچھے چھلانگ لگا دی, کہتے 4 گھنٹے ڈھونڈتے رھے نہ بکری ملی نہ اس بیوہ کی لاش ملی،
ایک اور جگہ کہتے ایک کتا پھنسا ھوا تھا ھم نے کوشش کی اسے ریسکیو کرنے کی مگر وہ ھماری طرف آنے کے بجائے زور زور سے چیختا اور پانی میں گھر کی طرف بھاگتا تھا کہتے ھمارے لڑکے بہت مشکل سے اندر گئے تو کیا دیکھتے ھیں وہ کتیا تھی اور اندر اس کے بچے اس نے پانی سے بچا لکڑیوں کے اوپر رکھے ھوئے تھے مگر تین بچے مر چکے تھے صرف ایک زندہ تھا، جب تک ھم نے سارے بچے اٹھا کے کشتی میں نہیں رکھے ان کی ماں سوار نہیں ھوئی،
کہتے ایک فیلمی کو ھم نے ریسکیو کیا ان کی عورتوں کی چیخ و پکار سے ھمارے دل پھٹ رھے تھے کیونکہ ان کے دو بچے سیلاب میں بہہ گئے تھے جن کی لاشیں بھی نہیں ملی تھیں، وہ وہاں سے آنا ھی نہیں چاہتے تھے ھم بہت مشکل سے لائے انہیں ساتھ،
ایک اور جگہ کا بتایا کہ ایک پھنسی فیملی کو نکالا ان کا بچہ پیدا ھوا تھا، حالات، ٹینشن اور مختلف مسائل کی وجہ سے قبل از وقت ڈیلیوری ھوئی تھی اور میڈیکل کیئر نہ ملنے سے بچہ اور ماں دونوں مر چکے تھے، شوہر کو ھماری کشتی میں دل کا دورہ پڑا وہ بھی ھسپتال پہنچانے سے پہلے چل بسے اب پیچھے ان کی دو یتیم بچیاں تھیں جو ابھی تک ریسکیو کے پاس ھیں کیونکہ باقی ان کا کوئی بچا ھی نہیں۔۔😭😭😭
فیاض بلوچ

نارسنگھ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے کیمپ  لگایا گیا ہے چوبارہ کے مخیر احضرات  سے اپیل ہے کے اس مشکل گ...
28/08/2022

نارسنگھ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے کیمپ لگایا گیا ہے چوبارہ کے مخیر احضرات سے اپیل ہے کے اس مشکل گھڑی میں ہزاروں لوگ اپکی مدد کے منتظر ہیں۔

28/08/2022

Sub dostoo ko page invitation ha plz kinldy join us

28/08/2022

ہم ایک پیج بنایا ہے اپ سب سے گزراش ہے کی اس کو لائک کر لیں میں اپنی ٹیم کے ایڈمنز کے طرف سے شکر گزار ہوں ❤️

Address

PO Box Main Chobara Distt Sialkot Tashil Pasrur
Sialkot
51014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pro Chobara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share