Citymedia Sialkot

بانی پی ٹی آئی مشرف کے جوتے چاٹ رہے تھے، کس لئے؟؟ 100 نشستوں کے لئے۔۔۔۔۔مطلب شروع سے ہی بوٹ چاٹ ہے عمران خان۔۔
30/08/2026

بانی پی ٹی آئی مشرف کے جوتے چاٹ رہے تھے، کس لئے؟؟ 100 نشستوں کے لئے۔۔۔۔۔مطلب شروع سے ہی بوٹ چاٹ ہے عمران خان۔۔

30/08/2026

عمران خان کے دونوں بیٹوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ موجود ہے، جب مرضی پاکستان آسکتے ہیں، پھر برطانوی پاسپورٹ پہ پاکستان آنے کی ضد، دال میں سب کالا ہے😂

▫️وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہلاہور (سٹی میڈیا رپورٹ) وزیرِ دفاع خ...
30/08/2026

▫️وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

لاہور (سٹی میڈیا رپورٹ) وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا اور ایئرپورٹ پر جاری تعمیراتی و ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

▫️دورے کے دوران انہوں نے نئے تعمیر ہونے والے ٹرمینل، امیگریشن ٹرمینل سمیت مختلف زیرِ تعمیر سہولیات کا معائنہ کیا۔ متعلقہ حکام نے وزیرِ دفاع کو منصوبوں کی پیش رفت، مسافروں کے لیے سہولیات میں بہتری، انفراسٹرکچر کی توسیع اور ایئرپورٹ کی آپریشنل استعداد مزید مؤثر بنانے کے اقدامات پر بریفنگ دی۔

خواجہ محمد آصف نے جاری کام کی پیش رفت کا ▫️جائزہ لیتے ہوئے ایئرپورٹ پر مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور جدید انفراسٹرکچر کی تکمیل کی اہمیت پر زور دیا۔


29/08/2026

قانون کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر پرائیویٹ پریکٹس سرکاری ہسپتال سے باہر نہیں کرسکتے۔ پوچھا جائے تو کہتے ہیں ہم تو ہڑتال پہ جا رہے ہیں۔۔ بلیک میلنگ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

Rawalpindi, 28 August, 2026;Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces (CO...
28/08/2026

Rawalpindi, 28 August, 2026;

Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) interacted with a delegation of students from Harvard Business School, representing multiple countries, during their visit to Pakistan.

The interaction focused on the regional and global developments, Pakistan’s security outlook and efforts to promote peace, stability and prosperity in the region and beyond.

The COAS & CDF highlighted the importance of education, skill development, entrepreneurship and applying fact based analytics amongst young people to contribute meaningfully in an increasingly volatile world, prone to social media and propaganda.

The students from Harvard Business School highlighted their wonderful experiences during the ongoing visit, particularly appreciation of openness and warmth of the people of Pakistan as well as tremendous potential and opportunities that Pakistan possesses.


💥سابق وزیراعظم کے بیٹوں کے پاسپورٹ اور ویزا تنازع کی اصل حقیقت سامنے آ گئیسیالکوٹ (سٹی میڈیا رپورٹ)👈سابق وزیراعظم کے بیٹ...
27/08/2026

💥سابق وزیراعظم کے بیٹوں کے پاسپورٹ اور ویزا تنازع کی اصل حقیقت سامنے آ گئی
سیالکوٹ (سٹی میڈیا رپورٹ)
👈سابق وزیراعظم کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ویزا تنازع کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق دونوں کے پاس پاکستان کے قانونی سفری دستاویزات موجود ہیں۔

👈تفصیلات کے مطابق دونوں بیٹوں کی جانب سے بین الاقوامی اور مغربی میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا تھا کہ ویزا کے عدم اجرا کے باعث انہیں پاکستان آنے سے روکا جا رہا ہے۔ تاہم دستیاب دستاویزات اور حکومتی مؤقف کے مطابق دونوں کے پاس 'نائیکوپ' (NICOP) موجود ہے، جس کے تحت وہ بطور پاکستانی شہری کسی بھی وقت پاکستان کا سفر کر سکتے ہیں۔
💥دستاویزات کی تفصیلات:
* سلیمان خان نیازی: نائیکوپ نمبر (35202-273-22XX-1) جو کہ 6 جنوری 2030 تک کارآمد ہے۔
* قاسم خان: نائیکوپ نمبر (35202-782-76XX-1) جو کہ 8 نومبر 2032 تک کارآمد ہے۔
👈حکومتِ پاکستان نے اس معاملے پر اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو ملکی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے والد سے ملاقات اور پاکستان آنے کی مکمل اجازت ہے۔ نائیکوپ کی میعاد ختم ہونے اور ویزا کے اجرا میں رکاوٹ کے تمام الزامات حقائق کے برعکس ہیں۔
👈ذرائع کے مطابق ویزا کا کوئی قانونی یا سفری مسئلہ موجود نہیں، بلکہ قانونی نائیکوپ ہونے کے باوجود مغربی میڈیا میں اس معاملے کو سیاسی بیانیے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔



27/08/2026

اگر حکومتیں سرکاری ہسپتالوں کو CMH کی طرز پہ چلائیں تو دیکھیں کیسے بہتری نہیں آتی
قانون کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر پرائیویٹ پریکٹس ہسپتال سے باہر نہیں کر سکتے، 2002 میں قانون بنا تھا لیکن 24 سال ہوگئے اس پہ عمل نہیں ہو سکا

سانحہ پمز، شائد کہ ہم کمیٹیوں کے کھیل سے باہر نکل آئیں اور ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں۔۔۔۔
26/08/2026

سانحہ پمز، شائد کہ ہم کمیٹیوں کے کھیل سے باہر نکل آئیں اور ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں۔۔۔۔

یوتھیوں کی آج کی گالیوں اور بکڑ بکواس کا جواب۔۔۔۔
25/08/2026

یوتھیوں کی آج کی گالیوں اور بکڑ بکواس کا جواب۔۔۔۔

اگلی واری مرشد دی، یوتھیو تیاری پھڑو۔۔😂😂.
25/08/2026

اگلی واری مرشد دی، یوتھیو تیاری پھڑو۔۔😂😂.

Address

PMLN OFFICE PARIS Road
Sialkot
51310

Telephone

+923314410277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citymedia Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Citymedia Sialkot:

Shortcuts

Share