16/06/2026
جنیوا میں پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ، ایک بار پھر اس حقیقت کا مظہر ہے کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور مکالمے کا داعی ہے۔
پاکستان نے ہمیشہ جنگ نہیں، امن کی بات کی ہے۔ اختلافات کے حل کے لیے مذاکرات، برداشت اور سفارت کاری کا راستہ اپنانا ہی پاکستان کا مؤقف رہا ہے۔
🇵🇰 پاکستان امن کا پیامبر
🇵🇰 پاکستان امن کا سفیر
🇵🇰 پاکستان دنیا بھر میں امن، ترقی اور استحکام کا خواہاں
پاکستان زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد! ❤️🇵🇰