
27/09/2022
۔۔۔۔انصاف پریس کلب ہیڈمرالہ۔۔۔۔
۔۔۔۔27 ستمبر 2022....
مفتاح اسماعیل بہترین وزیر خزانہ تھے اور اب اسحاق ڈار اپنے تجربہ سے معیشت کو ترقی کی طرف گامزن کریں گے ۔ اسحاق ڈار کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ پوری قوم میاں شہباز شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انہوں نے کہا که مشکل حالات کے باوجود وفاقی ترقیاتی پروگرام میں کوئی کٹوتی نہیں ہوگی ملک عمران عباس ایڈووکیٹ آف( ہیڈمرالہ ڈھولچہان )