Dekh News Network SKT

Dekh News Network SKT Muhmmad Anwar Burue Chief of Sialkot

سیالکوٹ تھانہ اگوکی پولیس کا ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ: فلک شیر گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے کا مال مسر...
26/05/2025

سیالکوٹ تھانہ اگوکی پولیس کا ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ: فلک شیر گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ جس میں 3موٹر سائیکلیں، نقدی5لاکھ 20ہزار روپے،2قیمتی موبائل فونز برآمد کر کے مدعیان کے حوالے کیا گیا۔

10/11/2024
09/11/2024

سیالکوٹ ۔ حکیم الامت مفکر پاکستان شاعر مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ اقبال کا 147واں یوم پیدائش بڑے جوش و جذبے سے اقبال منزل میں منایا جا رہا ہے مذید جانتے ہیں ہمارے رپورٹر رضوان سے دھیک نیوز نیٹورک

08/11/2024

Dakh newz harpal ke khabr

06/11/2024

ضلع بھر کی ایمبولینسز کا سیالکوٹ لاہور موٹر وے ڈسکہ انٹرچینج سائرن بجا کر انوکھا احتجاج ناجائز ٹول ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ ۔

22/08/2024

سوال کرتی ہے خلق خدا ذمہ دار کون؟

غربت مہنگائی بجلی کا بل پریشان 38 سالہ منیر تین بچوں کے باپ کی سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ٹرین کے نیچے سر رکھ کر خودکشی سر دھڑ سے جدا
علامہ اقبال ٹرین کوٹ رادھا کشن اسٹیشن لاہور کھڑی تھی اور چلنے لگی تو خودکشی کرنے والے شخص جسکی گود میں اس کا شیر خوار بچہ بھی تھا اپنے بچے کو سائڈ پر کر کے پٹری پر سر رکھ دیا جس سے اس کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا پڑوسیوں کے مطابق منیر کسی فیکٹری میں کام کرتا تھا جو کہ بند ہو جانے سے بروز گار ہو گیا اوہر سے واپڈا والوں کی طرف سے 10500کا بجلی کا بل موت کا پروانہ بن کر آ گیا گزشتہ روز بیوی سے جھگڑا ہوا تو وہ اپنے چھوٹے بچے کو گود میں لے کر اسٹیشن چلا گیا اور خودکشی کر لی،

تھانہ بیگووالہ کے علاقہ میں 4 نامعلوم ملزمان کی زیر حراست ملزم کو چھڑانے کے لئے پولیس پارٹی پر فائرنگ، اپنے ہی ساتھیوں ک...
11/06/2024

تھانہ بیگووالہ کے علاقہ میں 4 نامعلوم ملزمان کی زیر حراست ملزم کو چھڑانے کے لئے پولیس پارٹی پر فائرنگ، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق موبائل تھانہ بیگووالہ گشت پر تھی کہ بذریعہ وائرلیس اطلاع ملی کہ نامعلوم ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو چھین کر جانب بیگووالہ فرار ہو گئے ہیں جوپٹری نہر نزد کنگ بریار فوری ناکہ بندی کی گئی اور دیگر افسران کو مطلع کیا جو کچھ دیر میں ایس ایچ او بیگووالہ معہ دیگر ملازمان موقع پر پہنچ گئے ۔ جو صبح کے قریب 4 کس پیدل ملکھانوالہ کی طرف سے آئے اور آگے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائرنگ کرتے ہوئے واپس مڑ کر فرار ہونے لگے جبکہ پیچھے سے ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ اور ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال معہ ملازمان کو آتے دیکھ کر فائرنگ کرتے ہوئے مکئی کی فصل میں داخل ہو گئے پولیس نے بھی حفاظت خود اختیاری کے تحت اکا دکا فائر کیے۔ فائرنگ رکنے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا جو پٹری کے نیچے جھاڑیوں میں ایک کس مضروبی حالت میں پڑا پایا گیا جس کے ہاتھ میں پسٹل 30 بور موجود تھا جس کی شناخت پولیس سے چھینے گئے ملزم راجہ رمیز عرف راجہ نفیس کے نام سے ہوئی اور باقی 3 ملزمان موقع سے فرار ہو چکے تھے۔ زخمی ملزم کو ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہلاک ہو گیا۔

فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش و گرفتاری کیلیے شہر بھر میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے.

Address

Pacca Gargha Kashmir Road Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923364145729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekh News Network SKT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dekh News Network SKT:

Share