Aizi Doll

Aizi Doll love & Respect

11/08/2026

یہ 13 سالہ انامیکا اختر ہے ان کی گود میں یہ انہی کا بچہ ہے جس کے اندر عدالتی حکم پر ان کے حوالے کیا گیا ہے یہ بچی صرف 13...
06/08/2026

یہ 13 سالہ انامیکا اختر ہے ان کی گود میں یہ انہی کا بچہ ہے جس کے اندر عدالتی حکم پر ان کے حوالے کیا گیا ہے
یہ بچی صرف 13 سال کی ہے اس بچے کو قنونی جگہ جہد کے بعد اپنے سات ماہ کے بیٹے کو واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
فیس بک کے ذریعے اس بچی نے 11 سال کی عمر میں گھر سے بھاگ کر شادی کی اور اس بچے کو بعد میں جنم دیا
اور بیٹے کی ولادت کے بعد ہی ان کے اپس کے تعلقات بگڑنے لگے
ان کے مطابق سسرال والوں نے بچہ اپنے پاس رکھ لیا اور نامی کا کو گھر سے باہر نکال دیا بہت کوششوں کے بعد انامی کا اپنے بچے سے نہیں مل پائی

اور بہت کوششوں کے بعد اخر کار اب انامیکا اپنی بچی کا کیس جیت گئی سو یہ 13 سال کی بچی ہے جس کے ہاتھ میں اپنا ہی بچہ ہے یہ تو خود ایک بچی ہے اس لیے اپنے بچوں کو سوشل میڈیا کی دنیا سے دور لے جائیں انے والا دور اپ کے بچوں کے لیے بہت برا ثابت ہو سکتا ہے اگر وقت کو توجہ نہ کی گئی تو

کراچی کے علاقے قیوم اباد میں دل ہراش واقعہ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی بچی زیادتی کے بعد دہرانے علاج دم تو...
06/08/2026

کراچی کے علاقے قیوم اباد میں دل ہراش واقعہ
ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی
بچی زیادتی کے بعد دہرانے علاج دم توڑ گئی
پولیس کے مطابق ملزم بچی کا رشتہ دار ہے اور بچی کو گھر سے گھمانے کے بہانے باہر لے گیا تھا
پاکستان کے حالات ہیں کہ ایک ڈیڑھ سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہیں اس مجرم کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے،،

"بہت ہی افسوسناک واقعہ ""جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو قتل کر دیا گیا" "سیالکوٹ کے تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ مبارک پورا میں...
29/07/2026

"بہت ہی افسوسناک واقعہ "
"جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو قتل کر دیا گیا"
"سیالکوٹ کے تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ مبارک پورا میں یہ واقعہ پیش ایا ہے جہاں پر باغ جوان بیٹے نے جرمن سے ائے ہوئے تم والد کو تنویر بھنڈر کو فائرنگ کر کے مار دیا "
پولیس کے مطابق ملزم نے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو کسی بونے میں ڈال دے کسی نہ لے کے قریب پھینک دیا تھا
"پولیس کی بروقت کاروائی سے لاش برامد ہوئی مقتول کے دونوں بیٹوں اور اس کی زوجہ کو گرفتار کر لیا گیا اسی وقت "

29/07/2026

برسات کی وجہ سے گاؤں کے علاقوں میں ایسی گو نکل رہی ہے بہت زیادہ جو کہ چوزوں اور مرغیوں کو کھانے کے لیے اتی ہیں بہت ہی زہریلے اور بہت بڑی تھی

22/07/2026

سمڑیال کے قریب ایک گاؤں سے لوگوں نے اس سانپ کو گزرتے دیکھا گاؤں کے لوگوں نے مل کر اس کو فائرنگ کے ساتھ مارنے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب ہو گئے
برسات کی وجہ سے گاؤں کے علاقوں میں بہت سی ایسی چیزیں باہر ا رہی ہیں جو لوگوں کے لیے جان لیوا ہو سکتی ہیں یہ تو لوگوں نے مل کر اس کو مار دیا اور اپنی جانوں کو محفوظ کیا

سیالکوٹ سمڑیال زیرو پوائنٹ پر پی ایس او ائل ٹینکر الٹ گیا کریم سی این جی کے قریب ایک پی ایس او ائل ٹینکر موٹر سائیکل سوا...
22/07/2026

سیالکوٹ سمڑیال زیرو پوائنٹ پر پی ایس او ائل ٹینکر الٹ گیا
کریم سی این جی کے قریب ایک پی ایس او ائل ٹینکر موٹر سائیکل سوار کو بجاتے ہوئے پھسلنے کے باعث بے قابو کو کر سرک پر الٹ گیا
ریسکیوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے علاقےکو محفوظ کر لیا

20/07/2026

گجرانوالہ کے جی ٹی روڈ کو مکمل بند کر دیا گیا ہے سفر والوں سے گزارش ہے کہ اگلے دو دن جی ٹی روڈ بالکل بند رہیں گے

19/07/2026

دو اگست کو دن رات کو بدل جائے گا
مکمل سورج گرہن دیکھا جائے گا دنیا کا
اس کا دورانیہ چھ منٹ 23 سیکنڈ ہوگا

19/07/2026

بالاکوٹ میں کھائی کا حادثہ
سیالکوٹ کا چار لوگ سیاہ موقع پر جان بحق
اس حادثے میں دو عورتیں اور چار افراد جان بحق ایک شخص زخمی ہو گیا ریسکیو کی ٹیم نے فورا لاشوں کو نکالا زخمی کو کھائی سے نکالا ابتدائی اطلاعات کے مطابق تمام لوگوں کا تعلق سیالکوٹ سے تھا
PAkistan #

Address

Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aizi Doll posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Sialkot.