
31/05/2025
*ٹریفک الرٹ*
کل مورخہ یکم جون 2025 بسلسلہ ضمنی انتخابات حلقہ PP-52. وزیرآباد - سمبڑیال روڈ، بمقام حاجی پورہ چوک وزیرآباد تا پٹری نہر ملکھانوالا تک شام 4:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک ہر قسم کی بھاری ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔
جبکہ چھوٹی گاڑیوں کے لیے ذیل میں دیے گئے ڈائیورشن پلان کے مطابق متبادل راستے فراہم کیے گئے ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ متبادل راستوں کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ٹریفک پولیس آپ کی مدد و رہنمائی کے لیے سڑکوں پر موجود ہو گی۔ کسی بھی قسم کی معلومات یا پریشانی کی صورت میں ٹریفک ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں۔
آپ کا تعاون، بہتر خدمت میں معاون ہوگا
#سمبڑیال #وزیرآباد