Pakistan Point Alert

  • Home
  • Pakistan Point Alert

Pakistan Point Alert news

05/09/2025

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے پاکستان پوائنٹ الرٹ علی سرور کا مہر شہزاد اور ان کے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کے حوالے سے انٹرویو کیا گیا

03/09/2025

خبر شامل کرتے ہیں سیالکوٹ سے رائل نیوز کے نمائندہ علی سرور کی رپورٹ کے مطابق
سیالکوٹ: سی ای او اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ ملک ندیم منور نے چھاپہ مار کر اے ایس آئی پولیس کو رشوت لیتے ھوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاتھانہ صدر سیالکوٹ میں تعینات اے ایس آئی افضل نے سائل سے 30 ہزار روپے رشوت لی اینٹی کرپشن سرکل آفیسر ملک ندیم منور نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر رشوت کی رقم برآمد کر لی ملزم کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

18/08/2025

الشریف ویلفیئر فاؤنڈیشن نے پاکستان کی 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد کی۔ اس موقع پر وطنِ عزیز کی قربانیوں کو یاد کیا گیا اور عزمِ نو کا اظہار کیا گیا کہ ہم اپنے وطن کی خدمت اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن قدم اٹھاتے رہیں گے۔

تقریب میں الشریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی و سرپرست، معزز اراکین، عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی۔ شرکاء نے ملی نغموں، قومی پرچم کی رونمائی اور کیک کٹنگ کے ذریعے اپنے وطن سے محبت کا عملی اظہار کیا۔

شرکاء نے آزادی کی نعمت پر شکر ادا کرتے ہوئے اُن قربانیوں کو یاد کیا جو ہمارے بزرگوں نے اس وطن کے لیے پیش کیں۔ مقررین کا کہنا تھا کہ یومِ آزادی صرف خوشی کا دن نہیں بلکہ ایک یاد دہانی ہے کہ ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے ملک کی خدمت کرنی ہے۔ ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ جب تک سانس ہے، پاکستان کی خدمت جاری رہے گی۔

تقریب کے دوران ملی نغموں اور حب الوطنی کے ماحول نے شرکاء کے دلوں کو گرمادیا۔ فاؤنڈیشن کے عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تعلیم، صحت، فلاحی منصوبوں اور سماجی بہبود کے شعبوں میں اپنی خدمات جاری رکھیں گے، تاکہ پاکستان ایک مضبوط اور خوشحال ملک بن سکے۔

آخر میں ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی، اور یہ پیغام دیا گیا کہ پاکستان ہمارا فخر اور ہماری پہچان ہے، اور اس کی خدمت ہم سب کا فرض ہے۔

16/08/2025

14 اگست پاکستان کی آزادی دن کے حوالے سے محمد عاصم خانزادہ بیورو چیف روز نامہ نوید پاکستان سیالکوٹ انٹرویو کرتے ہونے

06/08/2025

الشریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مرکز اہلسنت و الجماعت جامع نور القرآن، ڈسکہ میں آگاہی سیمینار کا کامیاب انعقاد۔
جس کا اغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا

الشریف ویلفیئر فاؤنڈیشن، جو کہ ہمیشہ انسانی خدمت، فلاح و بہبود اور صحت عامہ کے فروغ میں پیش پیش رہی ہے، نے مرکز اہلسنت و الجماعت جامع نور القرآن ڈسکہ میں ایک اہم آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوان طلباء و طالبات میں پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن)، متوازن غذائیت اور خوراک کی حفاظت سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔
سیمینار پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) سیالکوٹ کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس میں فوڈ اتھارٹی کے نمائندے نے صحت و خوراک کے موضوعات پر مفصل گفتگو کی۔ اس موقع پر
علی حسنین۔ اسسٹنٹ ماسٹر ٹرینر، پنجاب فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ مہمان خصوصی تھے۔ اور ان کے علاوہ الشریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی سرپرست بھی شریک ہوئے۔جن میں محمد الطاف ۔سہیل قیصر۔جہانزیب فیصل۔ حافظ محمد صہیب ۔محمد شہروز شامل تھے
تقریباً 50 سے زائد طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
مرکز اہلسنت و الجماعت جامع نور القرآن کی انتظامیہ نے الشریف ویلفیئر فاؤنڈیشن اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا پُرتپاک خیرمقدم کیا اور اس مفید آگاہی پروگرام کو جامع نور القرآن کے طلباء نے بے حد سراہا
اور طلباء نے پروگرام کو معلوماتی اور مؤثر قرار دیا اور الشریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی فلاحی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ شرکاء نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی اس نوعیت کے تعلیمی اور آگاہی پروگرامز جاری رہیں

04/08/2025

فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز، ڈسکہ میں آگاہی سیمینار کا انفعقاد جس میں پرنسپل ڈاکٹر علینہ نے کالج کے سٹوڈنٹس کو لیکچر دیا
اور مزید کالج کے حوالے سے انٹروڈکشن کروایا
جس میں سٹوڈنٹ پڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنا روزگار بھی کما رہے ہیں
ڈاکٹر علینہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے کالج کا مقصد سٹوڈنٹ کو اچھی تعلیم دینا ہے
تاکہ وہ تعلیم حاصل کر کے اپنا اچھا روزگار کما سکیں
رپورٹ پاکستان پوائنٹ الرٹ

03/08/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ – فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز ڈسکہ میں آگاہی سیمینار
موضوع: ڈی ہائیڈریشن، غذائیت، اور خوراک کی حفاظت سے متعلق آگاہی

پروفیشنل پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا گروپ کی اہم میٹنگ بروز اتوار 27 جولائی 2025 کو دوپہر 1 بجے شمس ڈار صاخب کے افس میں می...
28/07/2025

پروفیشنل پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا گروپ کی اہم میٹنگ بروز اتوار 27 جولائی 2025 کو دوپہر 1 بجے شمس ڈار صاخب کے افس میں میٹنگ کا پروگرام منعقد کیا گیا اس پروگرام میں تمام عہدیداروں نے اور ممبرز نے بھی شرکت کی رپورٹ پاکستان پوائنٹ الرٹ سیالکوٹ

10/06/2025

افسوس ناک خبر
سیالکوٹ ایمنہ آباد روڈ پر واقعہ سلسلہ امینیہ کی خدا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی محفل پر
2025۔6۔9 رات 1:30 بجے کے قریب فائرنگ کی ویڈیو مظر عام پر اگئی
جس میں دو نوجوان ہونڈا 125 پر سوار دہشت گردی سے فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو میں دکھائی دے رہے ہیں
تمام سوشل میڈیا ایکٹیویٹ اس چیز پر بھرپور مذمت کرتی ہے
اور ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ کرتی ہے
کہ ان ملزمان کو فوری طور پہ ٹریس اؤٹ کیا جائے
سلسلہ امینیہ جو کہ فی سبیل اللہ رہنمائی کا سلسلہ ہے
جو کہ لوگوں کو درود شریف صلی اللہ علیہ وسلم اور خدا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر اذکار کی طرف راغب کرتا ہے
لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر بنا ہوا ملک پاکستان پر یہ دین اسلام پر دہشت گردانہ حملہ ہے
امید کرتا ہوں کہ پنجاب پولیس
ان دہشت گردوں کو جو کہ ویڈیو میں واضح نظر ارہے ہیں
گرفتار کر کر منظر عام پڑ لائے گی
پاکستان پوائنٹ الرٹ نیوز ایجنسی

09/06/2025

افسوس ناک خبر
سیالکوٹ ایمنہ آباد روڈ پر واقعہ سلسلہ امینیہ کی خدا رسول رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی محفل پر
2025۔6۔9 رات 1:30 بجے کے قریب فائرنگ کی ویڈیو مظر عام پر اگئی
جس میں دو نوجوان ہونڈا 125 پر سوار دہشت گردی سے فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو میں دکھائی دے رہے ہیں
تمام سوشل میڈیا ایکٹیویٹ اس چیز پر بھرپور مذمت کرتی ہے
اور ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ کرتی ہے
کہ ان ملزمان کو فوری طور پہ ٹریس اؤٹ کیا جائے
سلسلہ امینیہ جو کہ فی سبیل اللہ رہنمائی کا سلسلہ ہے
جو کہ لوگوں کو درود شریف صلی اللہ علیہ وسلم اور خدا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر اذکار کی طرف راغب کرتا ہے
لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر بنا ہوا ملک پاکستان پر یہ دین اسلام پر دہشت گردانہ حملہ ہے
امید کرتا ہوں کہ پنجاب پولیس
ان دہشت گردوں کو جو کہ ویڈیو میں واضح نظر ارہے ہیں
گرفتار کر کر منظر عام پڑ لائے گی
پاکستان پوائنٹ الرٹ نیوز ایجنسی

24/05/2025

کراچی سے لاہور جانے والی پرواز شدید طوفان کی زد میں: پائلٹ نے بحفاظت طیارے کو لینڈنگ کروا لی

19/05/2025

‏یہ کارنامہ بھی چائینا کا ہے
چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی!

چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی!

یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی،
یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی!

چینی جنگی فائٹر طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے
غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئے۔
انہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر
مظلوم فلسطینیوں تک مدد پہنچائی…
اور اسرائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ
طاقت صرف تمہارے پاس نہیں!

یا رب! چین کو ایمان، ہدایت اور توحید کی دولت سے مالا مال فرما
اور مسلمانوں کو بھی وہ غیرت و جرأت عطا کر
جو عملی مدد کے بغیر چین کو کافـــــر کہنے سے پہلے ہمارے اندر جھانکنے پر مجبور کرے!

ظلم کے خلاف قدم اٹھانا ہی اصل انسانیت ہے!
زبانی دعوے نہیں، عملی حمایت اہم ہوتی ہے!

Address

Imam Sahab Chonk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Point Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Point Alert:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share