Sialkot News Buearu

Sialkot News Buearu Sialkot News Buearu is the Social Media Reporting Channel of Sialkot.

27/10/2025
انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری رضا سبحانی ایڈووکیٹ۔Khawaja Awais Mushtaq Law Associate's Khawaja Ali Sher Malik B...
24/10/2025

انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری رضا سبحانی ایڈووکیٹ۔

Khawaja Awais Mushtaq Law Associate's Khawaja Ali Sher Malik Bilal Awan

24/10/2025
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ میں ایڈووکیٹ چوہدری ایوب پسوال کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس خوشی کے...
17/10/2025

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ میں ایڈووکیٹ چوہدری ایوب پسوال کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس خوشی کے موقع پر معروف وکلاء نے شرکت کی جن میں ایڈووکیٹ خواجہ اویس مشتاق، ایڈووکیٹ چوہدری رضا سبحانی، ایڈووکیٹ خواجہ علی شیر، ایڈووکیٹ ملک بلال اعوان، ایڈووکیٹ عمیر امان وڑائچ، ایڈووکیٹ احمد ناصر، ایڈووکیٹ چوہدری عثمان مشتاق , ایڈووکیٹ شوکت علی چوہدری، خواجہ عرفان ایڈووکیٹ، ایڈووکیٹ عاصم اقبال دیو ، ایڈووکیٹ جمیل سبحانی ، ایڈووکیٹ اجمل گجر اور دیگر معزز وکلاء شامل تھے۔

تقریب میں معزز مہمانوں نے ربن کاٹ کر دفتر کا افتتاح کیا اور ایڈووکیٹ چوہدری ایوب پسوال کو نئے دفتر کے افتتاح پر دلی مبارکباد پیش کی۔

تمام شرکاء نے چوہدری ایوب پسوال کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کے پیشہ ورانہ سفر میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

17/10/2025
سیالکوٹ کی مقامی عدالت نے منشیات کے ایک مقدمہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے میاں مومن شبیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے دلائل کی روش...
10/10/2025

سیالکوٹ کی مقامی عدالت نے منشیات کے ایک مقدمہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے میاں مومن شبیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے دلائل کی روشنی میں ملزم شاہد کو باعزت بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ محمد فاروق کی عدالت میں یہ کیس (296/2024 تھانہ کوٹلی لوہاراں سیالکوٹ) زیرِ سماعت تھا۔

ملزم کے خلاف تھانہ کوٹلی لوہاراں، ضلع سیالکوٹ میں ایف آئی آر نمبر 296/24 درج کی گئی تھی جس میں اس پر الزام تھا کہ اس کے قبضے سے منشیات (چرس) برآمد ہوئی۔ مقدمہ دفعہ 9(1)(c) کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹینس ایکٹ 1997 کے تحت درج کیا گیا تھا۔

سماعت کے دوران میاں مومن شبیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو آگاہ کیا کہ استغاثہ کے شواہد ناکافی اور کمزور ہیں اور ملزم پر لگائے گئے الزامات شک و شبہ سے بالاتر ثابت نہیں ہو سکے۔ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنایا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Address

Press Club Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot News Buearu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share