Story of sialkot

Story of sialkot Sialkot History & News

ڈسکہ۔ڈسکہ:IsI کا جعلی کرنل گرفتار،جعلی کرنل کے اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر کو فون پر میسج موصول ہوئے ،جعلی کرنل نے میسج کیے ...
28/07/2025

ڈسکہ۔
ڈسکہ:IsI کا جعلی کرنل گرفتار،جعلی کرنل کے اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر کو فون پر میسج موصول ہوئے ،جعلی کرنل نے میسج کیے کہ میں ISI کا کرنل ہوں ،میرا پرسنل سیکرٹری آپ کے پاس آئے گا اس کا کام کردینا،جعلی کرنل کی واٹس ایپ پر لگی ڈی پی چیک کی گئی تواُس پر کسی برگیڈیئر احمد کی فوٹو لگی ہوئی تھی ،ندیم نامی شخص اسسٹنٹ کمشنر آفس آیا اور وہ. کرنل احمد بلال کا نام لے کر پریشر ڈالتا رہا،اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر کو اُس کے انگلش میں میسج کے اسپیلنگ غلط ہونے پر شک گزرااسسٹنٹ کمشنر نے تحقیق کروائی تو وہ جعلی کرنل نکلا پولیس نے جعلی پرسنل سٹاف افیسر حسن رضا سکنہ کنڈن سیان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،پولیس
پولیس نے جعلی کرنل ISI کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا،

آج گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ   میں  Textile اور BS Fashion Design پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں آنے والی...
28/07/2025

آج گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں Textile اور BS Fashion Design
پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں آنے والی طالبات سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے خوشگوار انداز میں ملاقات کی۔ انہوں نے طالبات سے گپ شپ کرتے ہوئے ان کے تعلیمی رجحانات، خوابوں اور خیالات کو جاننے کی کوشش کی اور انہیں بھرپور اعتماد دیا۔ محترمہ وائس چانسلر نے ٹیسٹ میں شریک طالبات کے ساتھ آنے والے والدین کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا بھی بغور جائزہ لیا اور اس بات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی کہ والدین کو مکمل طور پر آرام دہ اور مہذب ماحول میسر ہو۔ انہوں نے اس موقع پر انتظامیہ کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کے لیے آنے والی ہر طالبہ کا احترام کیا جائے، انہیں آسانی، رہنمائی اور سہولت فراہم کی جائے تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ اپنے خوابوں کی طرف قدم بڑھا سکیں۔ یہ اقدام یونیورسٹی کی اُس شفاف، مہربان اور طالب علم دوست قیادت کی عکاسی کرتا ہے جو علم کے ساتھ عزت، اور نظم کے ساتھ اپنائیت پر یقین رکھتی ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر شعبہ پریس میڈیا

02/07/2025

پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے ، اگر ملک چلانے والے یہ حل نہیں کر سکتے تو کسی اور ملک چلے جائیں ۔شکریہ

27/05/2025
10/05/2025

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا ۔
کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج...!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!

10/05/2025

پاک فوج نے عوام سے گزارش کی ہے کہ اپنے اپنے موبائل فونز کی لوکیشن سروسز بند کر دیں برائے مہربانی خود بھی اس پر عمل کریں اور موبائل میں جتنے بھی واٹس ایپ گروپس ہیں اس میں یہ میسج شیئر کر دیں اور پاکستان کو محفوظ بنانے میں پاک فوج کا ساتھ دیں

28/04/2025

الرٹ نیوز
اسپین پرتگال فرانس جرمنی وغیرہ پورے پورے ملک کی بجلی چلی گئی ہے
کہتے ہیں کہ سائبر اٹیک ہوا ہے

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی طرف سے سستی ادویات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے..
27/04/2025

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی طرف سے سستی ادویات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے..

Address

Paris Road
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Story of sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share