Nida Nageen

Nida Nageen This is NIDA Nageen.She is journalist.In this page you can find all content about social issues and current affairs.

02/10/2021

پاکستانی ڈراموں پر ایک نظر۔۔۔یہ ڈرامے ہمیں کیا دکھا رہے ہیں۔۔۔یہ ڈرامے دیکھنے والوں پہ کتنا اثر انداز ہوتے ہیں۔۔۔۔


28/09/2021

پاکستان میں میچ نہ ہونے کے پیچھے کون کون سے عوامل شامل تھے۔۔۔پاکستان کے خلاف شازش ۔۔۔لیکن کیسے۔۔۔.؟







18/08/2021

مینارِ پاکستان پہ پیش آنے والا شرمناک واقع





16/08/2021

Victim blaming and using religion for fame ||





06/08/2021

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ:

ہم کو جکڑا ہے یہاں جبر کی زنجیروں نے
اب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھرتا ہے
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے

27/07/2021

ایک اور دردناک واقعہ ۔۔ایک اور وحشی نے دو جانیں لیں لی۔۔



24/07/2021

ایک ہفتے میں تین لڑکیوں کا قتل۔۔۔کہی گھریلو جگھڑے میں قتل۔۔کہی غصے میں قتل۔۔۔۔کہی انکار پہ قتل۔۔۔کیا یہ ہمارا کلچر ہے۔۔۔؟


19/07/2021

گھریلو تشدد کے ہاتھوں پھر ایک جان چلے گی۔۔۔شوہر کا بیوی پر تشدد۔۔۔۔اتنا تشدد بیوی اس دنیا سے چلی گئی۔۔۔بچوں کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل۔۔۔ " بابا نے مما کو بہت ما را ۔۔۔بابا نے شراب پی ہوئی تھی بابا نے مما کا گلا دبا کر مر دیا "

15/07/2021

ملالہ سے اتنی نفرت کیوں۔۔۔؟ ملالہ کی تصویر نہ منظور لیکن ایک بڑا سوال۔۔۔۔؟


11/07/2021

‏دارالامان ڈیرہ غازی خان میں عورتوں کے ساتھ گھناؤنہ فیل۔۔۔اور پھر کہا جاتا ہے۔۔۔اس ملک میں جو اخترام عورتوں کو حاصل ہے وہ کسی کو نہی۔۔۔

08/07/2021

ایک ایسا واقعہ جو سب کو ہلا کر رکھ دے۔۔۔۔توہین مذہب کے جھوٹے الزام میں نوجوان کا قتل۔۔۔۔کلہاڑی کے وار سے گردن کو جسم سے الگ کر دیا۔۔۔

Address

Pasror Road Sialkot
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nida Nageen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category