تلاوت تجوید کے خلاف ہو تو وہ قرآن نہ ہوگا
______________
1/ امام محقق جزری رح سے فتویٰ لیاگیا ۔ کہ اگر کوئی معلم قرآن تجویدکے ساتھ قرآن نہ پڑھائے توکیا وہ تنخواہ پانے کا مستحق ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اس کو تنخواہ لینے کا کوئی حق نہیں ۔۔
2/اگر ایک شخص بغیر تجوید تلاوت کررہاہو دوسرا شخص سن کر قسم کھاکر کہے کہ یہ قرآن مجید نہیں پڑھ رہا ہے تو وہ شخص اپنی قسم میں سچا ہے اور اس نے یہ قسم درست کھائی ہے ۔۔
3/ جو اپنی قراءت کے قواعد کا خیال نہ رکھے وہ اپنی اس نافرمانی کے سبب گنہگارہے
(الحواشی الازھریہ للجزریہ)
حوالہ ۔
آداب تلاوت از شیخ المقری رحیم بخش پانی پتی رح صفحہ 38/ 39
30/4/2024
Be the first to know and let us send you an email when Qari Ubaidullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.