Hajj & Umrah

Hajj & Umrah like this page for un limited pictures and info of Hajj & Umrah.

09/08/2025

9 اگست 2026
سرکاری حج سکیم 2026
حج درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں میں جمع درخواستوں کی تعداد 71 ہزار سے متجاوز۔ اخراجات کی پہلی قسط کے ساتھ درخواستوں کی وصولی 11 تا 16 اگست جاری رہے گی۔ دوسرے مرحلے میں غیر رجسٹرڈ عازمین حج بھی درخواست جمع کر سکیں گے۔ سمندر پار پاکستانی بھی قریبی عزیز کے ذریعے نامزد بینکوں میں حج کا داخلہ کروا سکتے ہیں۔ بیرون ملک مقیم افراد میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ وطن پہنچنے پر جمع کروائیں گے۔ کوٹہ مکمل ہوتے ہی حج درخواستوں کی وصولی روکنے کا اعلان کر دیا جائے گا: ترجمان مذہبی امور

09/08/2025
Mashallaha ❤️  Mr,Subhan Dar
09/08/2025

Mashallaha ❤️ Mr,Subhan Dar

9 اگست 2026 سرکاری حج سکیم 2026حج درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں میں جمع د...
09/08/2025

9 اگست 2026
سرکاری حج سکیم 2026
حج درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں میں جمع درخواستوں کی تعداد 71 ہزار سے متجاوز۔ اخراجات کی پہلی قسط کے ساتھ درخواستوں کی وصولی 11 تا 16 اگست جاری رہے گی۔ دوسرے مرحلے میں غیر رجسٹرڈ عازمین حج بھی درخواست جمع کر سکیں گے۔ سمندر پار پاکستانی بھی قریبی عزیز کے ذریعے نامزد بینکوں میں حج کا داخلہ کروا سکتے ہیں۔ بیرون ملک مقیم افراد میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ وطن پہنچنے پر جمع کروائیں گے۔ کوٹہ مکمل ہوتے ہی حج درخواستوں کی وصولی روکنے کا اعلان کر دیا جائے گا: ترجمان مذہبی امور

تیرے حرم کی کیا بات مولاتیرے کرم کی کیا بات مولاتاعمر کردے آنا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر 😢😢
09/08/2025

تیرے حرم کی کیا بات مولا
تیرے کرم کی کیا بات مولا
تاعمر کردے آنا مقدر
اللہ اکبر اللہ اکبر
😢😢

Ameen
09/08/2025

Ameen

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajj & Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share