Mudassar Chaudhary

Mudassar Chaudhary This page is about news, social issues, entertainment and history.

21/04/2026

یہ دنیا ایک عارضی ٹھکانہ ہے۔حق کا ساتھ دیں،حسد چھوڑیں اور خوشیاں بانٹیں۔

19/04/2026

کچھ خاموشیاں صرف آواز کے ختم ہونے کا نام نہیں ہوتیں یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جہاں ہر چیز اپنی جگہ پر موجود ہوتی ہے مگر کچھ بہت اہم غاٸب ہو چکا ہوتا ہے۔

15/04/2026

Real Story Part 2. حرفِ حق
"کچھ لوگ اکیلے لڑتے ہیں… اور ایک دن سب سے آگے نکل جاتے ہیں۔"
#یادیں

31/03/2026

ایک بے گناہ لڑکا صرف اس لیے مجرم ٹھہرا کیونکہ وہ امیر نہیں تھا… اور جب سچ سامنے آیا، تو سب خاموش تھے۔
#انسانیت #احساس #حقیقت #سچ #سبق #انصاف

01/03/2026

امت مسلمہ ایک عظیم رہبر سے محروم ہوگٸی مگر رہبر معظم کا نظریہ زندہ ہے۔آج غم ہے آج دکھ ہے مگر آج خاموشی نہیں۔رہبر نے سکھایا کے حوصلہ کسے کہتے,سید نے بتایا کہ طوفانوں کے رخ قیادت کیسے بدلتی ہے۔

25/02/2026

حرفِ حق۔
Urdu Stories Series Part 4.
جب ایک بچہ گم ہوتا ہے تو پوری قوم ہار جاتی ہے۔ماٶں کی خالی گودوں کا حساب کون دےگا؟










21/02/2026

امیرکی پلیٹ میں غریب کی حسرت پڑی ہوتی،غریب کی فاقہ کشی کو معاشرے نے قسمت کا نام دیا،کھانا کچرےمیں پھینکا جاتا ہے نا تو تب کھانا نہیں انسانیت پھینکی جاتی۔
حرفِ حق .
Urdu Stories Series Part 3.

18/02/2026

وہ نوکرانی نہیں ماں تھی”! غریب کے بچے خواب دیکھیں تو جرم کیوں؟ماں نے رو کر سجدے میں جو مانگاآسمان ہل گیا”!جن کی دعاٸیں عرش تک جاتی ہیں ان کے ساتھ برا سلوک نا کیا کرو۔
حرفِ حق .
Urdu Stories Series Part 2.

12/02/2026

جوان بیٹے کی موت اور ماں کا امتحان۔ایسی کہانی جو آپ کے دل کو بھی افسردہ کر دے۔
حرفِ حق .
Urdu Stories series part 1

کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
10/02/2026

کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟

اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنیوالا پاکستانی شہری تھا،رشتے داروں تک پہنچ گئے ہیں: خواجہ آصف
07/02/2026

اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنیوالا پاکستانی شہری تھا،رشتے داروں تک پہنچ گئے ہیں: خواجہ آصف

ہمیں ایپسٹین فائل پر بحث کی کیا ضرورت ہے؟ ہمارے ہاں تو ہر گلی میں ایک "مقامی ایپسٹین" بغیر فائل کے ہی گھوم رہا ہے۔      ...
06/02/2026

ہمیں ایپسٹین فائل پر بحث کی کیا ضرورت ہے؟ ہمارے ہاں تو ہر
گلی میں ایک "مقامی ایپسٹین" بغیر فائل کے ہی گھوم رہا ہے۔

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassar Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share