08/07/2026
شکریہ شکریہ شکریہ۔
نارے نہیں کام بولتے ہیں۔
مسلے کی نشاندہی پر فوری ایکشن۔
شکریہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ کی ٹیم واقعی لائق تحسین ہے۔
ہم جناب وزیر اریگیش پنجاب اور اپنے ایم این اے را نا شمیم احمد خان صاحب کے بےحد مشکور ہیں جنہوں نے ہماری درخواست پر فوری ایکشن لے کر نالہ ایک کے بند کو مضبوط بنانے کے لیے فوری احکامات صادر فرمائے اور فوری طور پر کام شروع کروا دیا
الحمدللہ آج ہمارے گاؤں لدھڑ شریف کے پاس سے نالہ ایک کے بند کو مضبوط بنانے کیلئے مٹی ڈالی جا رہی ہے۔
اس کار خیر کے لیے خصوصی کاوش پر ہم جناب چوہدری محمد اشرف ناز اور جناب محمد نواز صاحب جنرل کونسلر لدھڑ کو خصوصی طور پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جن کی خصوصی کاوشوں سے ہمارا یہ درینا مسئلہ حل ہو رہا ہے۔